Breaking News
Home / Tag Archives: خلیج فارس

Tag Archives: خلیج فارس

بحریہ سمندری تجارت کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے سکیورٹی فراہم کر رہی ہے، سربراہ ایران بحریہ

ایران کی بحریہ کے کمانڈر ریئر ایڈمرل شہرام ایرانی نے کہا کہ بحریہ ملک کے بحری جہازوں کو ان علاقوں میں سکیورٹی فراہم کر رہی ہیں جہاں دشمن سمندری تجارت اور اقتصادی سلامتی کے تحفظ کے نام پر موجود ہیں۔  ایرانی بحریہ کے سربراہ ریئر ایڈمرل شہرام ایرانی نے "یوم …

Read More »

خلیج فارس میں ایران کی حکمت عملی امن اور سیکورٹی پر مبنی ہے، ایڈمرل تنگسیری

سپاہ پاسداران انقلاب کی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل علی رضا تنگسیری نے کہا ہے کہ خلیج فارس میں ایرانی حکمت عملی قیام امن اور سیکورٹی پر مبنی ہے۔   ایرانی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بحری شعبے کے سربراہ ایڈمرل علی رضا تنگسیری نے کہا ہے کہ خلیج فارس میں …

Read More »

ایران نے اسرائیلی بحری جہاز کو قبضے میں لے لیا

پاسداران انقلاب کی بحریہ نے صیہونی حکومت سے وابستہ ایک مال بردار جہاز کو قبضے میں لے لیا۔   سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے آج دوپہر کے وقت خلیج فارس کے علاقے میں صیہونی حکومت سے متعلق ایک مال بردار جہاز کو اپنے قبضے میں لے لیا۔ بعض …

Read More »

ایران نے خلیج فارس میں امریکی کارگو جہاز قبضے میں لیا

 ایران نے خلیج فارس میں امریکی تیل بردار جہاز کو پکڑ کر قبضے میں لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی مریضوں کی جانب سے بین الاقوامی حقوق کے عدالتی شعبے میں امریکہ کے خلاف دائر مقدمے میں عدالت نے امریکی تیل بردار کشتی کو قبضے میں لینے کا حکم …

Read More »

عراق کے ساتھ تعاون کو مزید فروغ دینا چاہتے ہیں، جنرل باقری

عراقی وزیردفاع کے ساتھ ملاقات کے دوران ایرانی مسلح افواج کے چیف آف سٹاف جنرل باقری نے کہا کہ عراق کے ساتھ دو طرفہ تعاون کو مزید فروغ دینا چاہتے ہیں۔  ، اسلامی جمہوری ایران کی مسلح افواج کے چیف آف سٹاف میجر جنرل محمد حسین باقری نے کہا کہ …

Read More »

ایران کے پاس ایسے میزائل ہیں جن کے بارے میں دشمن سوچ بھی نہیں سکتے، سپاہ پاسداران کے سربراہ بحریہ

سپاہ پاسداران انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر نے میزائلوں کی تیاری میں ایران کی پیشرفت کا ذکر کیا اور دشمنوں کو خبردار کیا کہ وہ ایران کی ارضی سالمیت کی بے احترامی کرنے کا سوچنے سے بھی گریز کریں۔   ایران کی سپاہ پاسداران کی بحریہ کے کمانڈر ریئر ایڈمرل …

Read More »

خطے میں غیر علاقائی طاقتوں کی موجودگي بدامنی کا اصلی سبب/ ہمارا جواب دنداں شکن ہوگا

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ کی بحریہ کے سربراہ نے خطے میں غیر علاقائی طاقتوں کی موجودگی کو بد امنی اور دہشت گردی کے فروغ کا اصلی سبب قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے مفادات کو نقصان پہنچانے والے ممالک کو منہ توڑ اور دنداں شکن جواب دیا جائےگا۔ …

Read More »

ایران کا خلیج فارس کی عرب ریاستوں کی حمایت کا اعلان

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے متحدہ عرب امارات کی قومی سلامتی کے مشیر کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ ایران ، خلیج فارس کی عرب ریاستوں کی سلامتی کی حمایت کرتا ہے۔  متحدہ عرب امارات کی قومی سلامتی کے مشیرشیخ طحنون بن زاید اسلامی جمہوریہ …

Read More »