Breaking News
Home / اخبار / رہبر انقلاب اسلامی کا آیت اللہ سید صادق روحانی کی وفات پر تعزیتی پیغام

رہبر انقلاب اسلامی کا آیت اللہ سید صادق روحانی کی وفات پر تعزیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں آیت اللہ حاج سید صادق روحانی کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا۔

 رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آیت اللہ سید صادق روحانی کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے تعزیتی پیغام کا متن حسب ذیل ہے:

بسم الله الرّحمن الرّحیم

مرحوم و مغفور آیت اللہ حاج سید صادق روحانی کی رحلت پر ان کے اہل خانہ، محترم روحانی گھرانے، اس معزز فقیہ کے شاگردوں اور عقیدت مندوں کو تعزیت پیش کرتا ہوں اور اللہ تعالیٰ سے ان کے لیے رحمت و مغفرت کی دعا کرتا ہوں۔

سید علی خامنہ ای

۱۴۰۱/۹/۲۶﴿18/12/2022﴾

About خاکسار

Check Also

حزب اللہ کے صیہونی فوج کے اہم ٹھکانوں پر نئے حملے

لبنان کی حزب اللہ نے ایک نئی کارروائی میں مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صہیونی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے