Breaking News
Home / Tag Archives: آیت اللہ العظمی خامنہ ای

Tag Archives: آیت اللہ العظمی خامنہ ای

مغربی نوجوانوں کے نام رہبر معظم کے خط کا جائزہ

رہبر معظم نے 2015 میں یورپی نوجوانوں کو ایک خط میں انتہاپسندی اور اسلام مخالف پروپیگنڈے کے بارے میں آگاہ کیا تھا۔   رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مغربی ممالک کے نوجوانوں کے نام دو کھلے خط لکھے تھے جس میں مغربی ممالک کی جانب …

Read More »

تہران ٹائمز کی رپورٹ؛ ایران کی دور اندیش قیادت نے ملک کو ترقی کے راستے پر گامزن کر دیا

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی بصیرت نے اسلامی جمہوریہ ایران کو میزائل ٹیکنالوجی میں سرفہرست ممالک کی صف میں لاکھڑا کر دیا۔  ، قومی دفاع کے میدان میں اسلامی جمہوریہ ایران نے رہبر معظم انقلاب اسلامی کی اسٹریٹجک دور اندیشی کی بدولت ایک مضبوط …

Read More »

صہیونی حکومت کو سخت سزا دی جائے گے، رہبر معظم کا نماز عیدالفطر کے اجتماع سے خطاب

نماز عیدالفطر کےا جتماع سے خطاب کرتے ہوئے رہبر معظم نے کہا کہ ہر ملک کا سفارت خانہ یا قونصل خانہ اس کی سرزمین کا حصہ ہوتا ہے۔ صہیونی حکومت کو اس مجرمانہ عمل پر سخت سزا دینی چاہئے اور یقینا خمیازہ بھگتنا ہوگا۔  تہران کے مصلائے امام خمینی میں …

Read More »

رہبر معظم کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کرنا لاکھوں فالوورز کی توہین ہے، ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیرخارجہ نے رہبر معظم کے بیانات کو سینسر کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میٹا کا یہ اقدام غیر اخلاقی اور رہبر معظم کے لاکھوں پیروکاروں کی توہین ہے۔   ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے مڈل ایسٹ آئی کو دیے گئے بیان میں کہا ہے کہ …

Read More »

پہلی بار ووٹ دینے والے نوجوانوں کی رہبر معظم سے ملاقات: ملک کی درست مدیریت کے لئے پرجوش اور مضبوط انتخابات ضروری ہیں

پہلی مرتبہ ووٹ کاسٹ کرنے والے نوجوانوں کے وفد سے خطاب میں رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ مضبوط اور پرجوش انتخابات ملک کو درست مدیریت کے ارکان میں سے ایک ہیں۔   ایرانی پارلیمانی انتخابات کے موقع پر پہلی مرتبہ ووٹ کاسٹ کرنے والے نوجوان لڑکے اور لڑکیوں …

Read More »

رہبر انقلاب اسلامی : بمباریوں اور مصائب پر غزہ کے عوام کا صبر، ان کے مضبوط دینی ایمان کا عکاس

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے سنیچر کی صبح صوبۂ خوزستان کے 24 ہزار شہیدوں پر دوسری قومی کانفرنس منعقد کرنے والی کمیٹی سے ملاقات کی. اس موقع پر اپنے خطاب میں انھوں نے مقدس دفاع کے دوران خوزستان کے عوام کی شجاعت اور ان …

Read More »

رہبر انقلاب اسلامی : اللہ تعالی مسئلہ فلسطین کے سلسلے میں اپنے قرآنی فریضے پر عمل نہ کرنے والی مسلم قوموں اور حکومتوں کا مواخذہ کرے گا

رہبر انقلاب اسلامی نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ آج عالم اسلام کا بڑا مسئلہ، غزہ ہے، کہا کہ عالم اسلام، یقینی طور پر صیہونیت کے ناسور کے خاتمے کا مشاہدہ کرے گا. رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے جمعرات کی صبح قرآن …

Read More »

عشرہ فجر کی آمد، رہبر انقلاب اسلامی نے امام خمینی کے مزار اور شہدا کے قبرستان میں جاکر فاتحہ خوانی کی

اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی مناسبت سے منائے جانے والے عشرۂ فجر کی آمد پر رہبر انقلاب اسلامی نے امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے مزار اور بہشت زہرا میں شہیدوں کے قبرستان پہنچ کر فاتحہ خوانی کی۔         عشرۂ فجر اور اسلامی انقلاب کی پرشکوہ کامیابی کی …

Read More »

رہبر انقلاب اسلامی : صنعتکاروں اور معاشی میدانوں میں کام کرنے والوں نے بعض میدانوں میں پابندیوں کو مواقع میں بدل دیا

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے منگل کی صبح ملک کے صنعتی و پیداواری شعبوں میں سرگرم تقریبا ایک ہزار افراد سے ملاقات ‏کی۔ انھوں نے بڑے معاشی اہداف کو عملی جامہ پہنانے میں نجی شعبے کی پوری طرح سے مؤثر گنجائش اور صلاحیتوں کی طرف اشارہ …

Read More »