Breaking News
Home / Tag Archives: امریکی خبیث

Tag Archives: امریکی خبیث

آئی ایس او پاکستان کا ملک گیر احتجاجی مہم شروع کرنے کا اعلان

آئی ایس او کے ترجمان نے کہا کہ آئی ایس او پورے ملک میں احتجاجی مظاہرہ شروع کرنے جا رہی ہے،جس میں ریلیاں اور مظاہرے کئے جائیں گے۔   اسلام ٹائمز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے ترجمان سید سلمان رضا کا کہنا ہے …

Read More »

ترکی، یونیورسٹی طلباء کی جانب سے فلسطین کے حامی امریکی طلباء سے اظہار یکجہتی

ترکی کے یونیورسٹی طلباء نے فلسطین کے حق میں مظاہرہ کرنے پر پولیس کے مظالم کا شکار امریکی طلباء کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔   اناتولی کے حوالے سے کہا ہے کہ ترکی کی یونیورسٹی مارین کے طلباء نے جمعہ کے روز احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے امریکہ میں …

Read More »

امریکہ نے جنگ بندی کی قرار داد ویٹو کرکے غزہ میں نسل کشی کے لئے گرین سگنل دیا ہے، چین

چین نے امریکہ کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد کو ویٹو کرنے پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے امریکی اقدام کو فلسطینیوں کی نسل کشی کے لئے گرین سگنل قرار دیا ہے۔   چینی خبررساں ادارے کے حوالے سے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کی …

Read More »

یمن پر امریکی اور برطانوی حملہ تاریخی غلطی ہے، محمد البخیتی

انصاراللہ کے رہنما نے کہا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ تاریخی کے مرتکب ہوگئے ہیں۔   یمنی تنظیم انصاراللہ کے اعلی رہنما محمد البخیتی نے یمن پر امریکی اور برطانوی حملوں کو تاریخی غلطی قرار دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ اور برطانیہ کو جلد محسوس ہوگا کہ انہوں …

Read More »

امریکہ سعودی اتحاد کے انجام سے سبق حاصل کرے، انصاراللہ

انصاراللہ کے رہنما نے کہا ہے کہ امریکہ کی سرپرستی میں یمن کے خلاف سعودی اتحاد کے انجام سے درس لیا جائے۔   امریکہ اور برطانیہ نے یمن کے مختلف صوبوں پر میزائل حملے کئے ہیں۔ حملوں کے بعد یمنی مقاومتی تنظیم انصاراللہ نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ …

Read More »

امریکی اور برطانوی جنگی کشتیوں پر حملہ کیا ہے، انصاراللہ

یمن کے مختلف علاقوں میں امریکہ اور برطانیہ کی جانب سے حملوں کے بعد یمن نے جوابی کاروائی میں امریکی اور برطانوی کشتیوں کو نشانہ بنانے کا دعوی کیا ہے۔   انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے اعلی رکن عبدالسلام الجحاف نے کہا ہے کہ یمن کے مختلف شہروں پر حملوں …

Read More »

سلامتی کونسل کی یمن مخالف قرارداد سیاسی کھیل ہے/امریکہ قانون کی خلاف ورزی کا مرتکب ہوا، یمن

یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے رکن نے اپنے ملک پر کسی بھی ممکنہ امریکی حملے کے جواب پر زور دیتے ہوئے سلامتی کونسل کی جانب سے بحیرہ احمر میں اسرائیلی بحری جہازوں پر یمنی افواج کے حملوں کی مذمت کی قرارداد کو سیاسی کھیل قرار دیا۔  المیادین ٹی وی …

Read More »

اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی مزاحمت نے دنیا کو حیران کر دیا، ایرانی صدر

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ دنیا اسرائیلی حکومت کے خلاف فلسطینی عوام کی مزاحمت سے حیران ہے۔   ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی نے شمالی ایران کے شہر گورگان میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے پچھلے دوماہ سے جاری اسرائیلی حملوں کے باوجود غزہ میں مضبوط فلسطینی …

Read More »

غزہ میں جنگ بندی، امریکی ویٹو پر عالمی شدید ردعمل

غزہ میں جنگ بندی کے لئے پیش ہونے والی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کردیا جس کے بعد مختلف ممالک اور عالمی انسانی حقوق کی تنظیموں نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔   اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں جنگ بندی کے لئے پیش ہونے والی قرارداد …

Read More »

شام، حلب کے قبائل کا قابض امریکی فوج کے خلاف شامی فورسز کی حمایت کا اعلان

حلب کے بڑے قبائل کے سرداروں نے قابض امریکی اور ترک افواج کے خلاف شامی مسلح افواج کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔   المیادین کے حوالے سے خبر دی ہے کہ حلب سے تعلق رکھنے والے بڑے قبائلی سرداروں نے مشترکہ اجتماع میں اعلان کیا ہے کہ قابض امریکی …

Read More »