Breaking News
Home / اخبار / حزب اللہ کا اسرائیل کے ہوائی حملوں کا منہ توڑ جواب

حزب اللہ کا اسرائیل کے ہوائی حملوں کا منہ توڑ جواب

حزب اللہ نے اسرائیل کے فضائی حملے کے ایک روز بعد جوابی کارروائی میں اسرائیلی ٹھکانوں پر ایک درجن سے زائد راکٹ فائر کئے ہیں۔ فلسطینی تنظیم حماس نے حزب اللہ کے حملوں کا خیر مقدم کیا ہے۔

مطابق  حزب اللہ نے اسرائیل کے فضائی حملے کے ایک روز بعد جوابی کارروائی میں اسرائیلی ٹھکانوں پر کئي درجن راکٹ فائر کئے ہیں۔ فلسطینی تنظیم حماس نے حزب اللہ کے حملوں کا خیر مقدم کیا ہے۔

حزب اللہ لبنان نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا ہے کہ اسرائیل کے وحشیانہ ہوائی حملوں کے جواب میں اس نے اسرائیلی فوج کے ٹھکانوں پر درجنوں راکٹ فائر کئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق اسرائیل نے جنوب لبنان پر بمباری کے دوران  فاسفورس بموں سے استفادہ کیا ہے۔

 مطابق حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ علاقوں  گولان اور مزارع شبعا پر 20 راکٹ فائر کئے ہیں ۔ اسرائیل کے خلاف حزب اللہ کی اچانک جوابی کارروائی کا فلسطینی تنظیم حماس نے استقبال کیا ہے۔ ادھر حزب اللہ کی جوابی کارروائی پر اسرائيلی کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔

About خاکسار

Check Also

رفح پر صہیونی حملوں کے ساتھ عراقی مقاومت کے اسرائیل پر حملوں میں شدت

رفح پر صہیونی فورسز کی جانب سے باقاعدہ حملوں کا اعلان ہوتے ہی عراقی مقاومت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے