Breaking News
Home / Tag Archives: اسرائیل

Tag Archives: اسرائیل

ایران کا اسرائیل پر حملہ، پاکستانی شہر کراچی میں "جشن” اور اسرائیل مخالف مظاہرہ

مظاہرین نے گذشتہ رات ایران کی جانب سے اسرائیل کے خلاف کی جانے والی جوابی کارروائی سے متعلق مبارک باد کے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے۔   کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی اپیل پر اہلیان کراچی کی بڑی تعداد شدید بارش کے باوجود کراچی …

Read More »

ایرانی سفارتی مشن پر حملہ کرکے اسرائیل نے ریڈلائن عبور کیا ہے، جان بولٹن

اقوام متحدہ میں سابق امریکی سفیر نے کہا ہے کہ ایرانی سفارت خانے پر اسرائیل نے حملہ کرکے ریڈلائن عبور کیا ہے۔   اقوام متحدہ میں امریکہ کے سابق سفیر جان بولٹن نے شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر اسرائیلی حملے کے بعد کہا ہے کہ اسرائیل …

Read More »

شام میں ایرانی سفارتخانے پر اسرائیلی حملہ، سینیئر کمانڈر سمیت 8 افراد جاں بحق

اسرائیل کے شام کے دارالحکومت دمشق میں ایران کے سفارتخانے پر میزائل حملے میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے جس میں متعدد سفارتکار بھی شامل ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے دمشق میں ایرانی سفارتخانے کے قونصلر سیکشن کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں عمارت …

Read More »

غزہ کی جنگ میں شکست کا سامنا ہے، اعتراف کا دبے الفاظ میں اعتراف

صہیونی وزیراعظم نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل کو غزہ میں ابھی تک قابل ذکر کامیابی حاصل نہیں ہوئی ہے۔   رائٹرز کے حوالے سے کہا ہے کہ صہیونی وزیراعظم نتن یاہو نے غزہ میں جنگ بندی کی عالمی اپیل کو مسترد کردیا ہے۔ انہوں نے غزہ کی جنگ کے …

Read More »

طوفان الاقصی کا 120 وں دن، صہییونی فورسز کا غزہ میں رہائشی مکانات پر حملہ

طوفان الاقصی کو چار مہینے مکمل ہونے کے موقع پر اسرائیل نے فلسطینیوں کے رہائشی مکانات اور پناہ گزین کیمپوں پر حملہ کیا ہے۔  فلسطین کے خلاف صہیونی جارحیت کے چار مہینے  مکمل ہوگئے ہیں۔ آج صبح صہیونی فورسز نے غزہ کی پٹی میں اپنی کاروائیاں جاری رکھتے ہوئے رہاشی …

Read More »

سپاہ پاسداران کی کاروائیوں کے نتیجے میں خطے میں دہشت گردوں کی حکمت عملی ناکام ہوگئی

ریٹائرڈ شامی فوجی جنرل دفاعی مبصر اور شامی فوج کے ریٹائرڈ میجر جنرل نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب کی کاروائیوں کی وجہ خطے میں دہشت گردوں کی حکمت عملی اور منصوبے ناکام ہوگئے ہیں۔ مہر خبررساں ایجنسی، بین الاقوامی ڈیسک: شامی فوج کے ریٹائرڈ میجر جنرل محمد عباس نے مہر …

Read More »

یورپی یونین کی طرف سے حماس اور تحریک جہاد اسلامی پر پابندیاں عائد

یورپی یونین نے حماس اور تحریک جہاد فلسطین کے اراکین اور مبینہ طور پر مالی امداد فراہم کرنے والوں پر پابندی عائد کی ہے۔   یورپی یونین نے فلسطین میں اسرائیل کے ساتھ برسرپیکار تنظیموں حماس اور تحریک جہاد اسلامی فلسطین پر نئی پابندیاں عائد کی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کا ٹرائل تاریخی اقدام ہے، فلسطینی وزارت خارجہ

فلسطینی اتھارٹی کی وزارت خارجہ نے عالمی عدالت انصاف میں صیہونی حکومت کے خلاف مقدمے کی سماعت کو ایک تاریخی اقدام قرار دیا۔  یورو نیوز ٹی وی چینل کے حوالے سے خبر دی ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کی وزارت خارجہ نے آج ایک بیان میں صیہونی حکومت کے خلاف عالمی …

Read More »

جنرل موسوی کی شہادت، اسرائیل برے نتایج کا منتظر رہے، ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیرخارجہ نے شہید جنرل موسوی پر حملے کے ردعمل میں تل ابیب کو سخت جواب دینے کا عزم ظاہر کیا ہے۔  صہیونی حکومت کی جانب سے شام کے دارالحکومت دمشق میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے اعلی کمانڈر میجر جنرل سید رضی موسوی پر حملے کے بعد ایرانی وزیر …

Read More »

امریکی شہریوں کا نیویارک ٹائمز کی عمارت کے سامنے فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ

غزہ جنگ کی یک طرفہ کوریج کے خلاف سینکڑوں امریکیوں نے امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے دفتر کے سامنے احتجاج کیا۔   الجزیرہ نیوز نیٹ ورک کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکی عوام نے گزشتہ روز امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے دفتر کے سامنے جمع ہوکر فلسطینی قوم کے …

Read More »