Breaking News
Home / اخبار / بغداد میں امریکی افواج کے قافلے پر حملہ

بغداد میں امریکی افواج کے قافلے پر حملہ

بغداد میں امریکی افواج کے قافلے پر حملہ

بغداد میں امریکی افواج کے قافلے پر حملہ

عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ بغداد میں امریکی افواج کے قافلے پر حملہ کیا گیا ہے۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، بغداد کی الشعلہ شاہراہ پر امریکی افواج کے قافلے کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

سومریہ نیوز نے سیکیورٹی ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ بغداد میں امریکی فوجیوں کا قافلہ الشعالہ شاہراہ سے گزر رہا تھا سڑک کنارے نصب  بم پھٹا جس سے کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔

ذرائع نے حملے میں ہلاک یا زخمی ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد کے بارے میں کچھ نہیں بتایا ہے۔

بغداد میں امریکی افواج کے قافلے پر حملہ- خبریں دنیا - تسنیم نیوز ایجنسی

مزید پڑھیں

About خاکسار

Check Also

صہیونیت مخالف طلباء تحریک، نیویارک یونیورسٹی میں اساتذہ کی ہڑتال

نیویارک یونیورسٹی کے 120 سے زائد اساتذہ نے پولیس کے ہاتھوں طلباء پر تشدد کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے