Breaking News
Home / Tag Archives: امریکی وحشی

Tag Archives: امریکی وحشی

امریکی حکوت کا فلسطین کےحامی طلباء کے خلاف کریک ڈاؤن اظہار رائے کی آزادی کی صریح خلاف ورزی ہے، ایران

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینی حامی مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن کو آزادی اظہار رائے کے حق کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے امریکی حکومت پر تنقید کی۔   ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا: فلسطینی عوام کی حمایت کی وجہ سے …

Read More »

امریکہ کی طرف سے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد ویٹو، سعودی عرب کی مذمت

سعودی عرب نے غزہ میں جنگ بندی کے لئے اقوام متحدہ میں قرارداد کو ویٹو کرنے پر امریکہ پر شدید تنقید کی ہے۔   المیادین نے کہا ہے کہ الجزائر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کردیا تھا۔ امریکی اقدام کے بعد دنیا …

Read More »

چین کی عراق اور شام پر امریکی حملے کی مذمت

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عراق اور شام پر حالیہ امریکی حملے کی مذمت کرتے ہوئے تمام متعلقہ فریقوں سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کا مطالبہ کیا۔  رشیا ٹو ڈے  کے حوالے سے خبر دی ہے کہ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان "وانگ وینبن” نے آج ایک بیان …

Read More »

ایران کے ساتھ جنگ نہیں چاہتے، وائٹ ہاؤس

شام اور عراق میں مقاومتی محاذ پر حملوں کے بعد امریکی حکام نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ کوئی جنگ نہیں چاہتے۔   وائٹ ہاؤس کے رابطہ کار جان کربی نے کہاہے امریکہ مشرق وسطی میں ایران کے ساتھ کوئی جنگ نہیں چاہتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ صدر …

Read More »

عراق اور شام پر حملہ، بائیڈن اور سینٹکام کی تصدیق

مشرق وسطیٰ میں امریکی دہشت گرد فوج کے سینٹرل کمانڈ ہیڈ کوارٹر (سینٹکام) نے شام اور عراق میں مقاومتی محاذ کے مراکز پر حملے کی تصدیق کی ہے۔  امریکی دہشت گرد فوج کے سینٹرل کمانڈ ہیڈ کوارٹر (سینٹکام) نے شام میں پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس پر براہ راست …

Read More »

یمن کے خلاف امریکی جارحیت کا بهرپور جواب دیا جائے گا، یمنی مسلح افواج

یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اس ملک کے خلاف جارح امریکی اتحاد کے ہوائی حملوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا اس طرح کی جارحیتوں کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔   المسیرہ ٹی وی چینل کے حوالے سے خبر دی ہے کہ یمن کی مسلح افواج کے …

Read More »

ہیروشیما، ناگاساکی اور اب یوکرین؛ امریکہ دنیا کے لیے خطرہ کیوں ہے؟

ایک ایسا ملک جس کے 750 فوجی اڈے اور 336 حیاتیاتی تجربہ گاہیں ہیں جو یوکرین میں اپنے انتہائی غیر روایتی ہتھیاروں کا تجربہ کرتا ہے۔  ڈیسک: 78 سال قبل آج کے دن (9 اگست 1945) کو امریکہ نے سب سے بڑے تاریخی جنگی جرم کا ارتکاب کیا تھا اور …

Read More »

امریکی محکمہ خارجہ کے اظہارات پر رد عمل؛ افغانستان کے داخلی معاملات میں مداخلت نہ کریں، طالبان

افغانستان میں طالبان کی نگراں حکومت کے ترجمان نے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کے اظہارات پر آج اپنا رد عمل پیش کیا اور کہا کہ کابل کے داخلی معاملات میں مداخلت نہ کریں، ہم نے واشنگٹن کے ساتھ دوحہ سمجھوتے میں طے شدہ وعدوں پرعمل کیا ہے۔ مہر خبر …

Read More »

دوسرے ممالک میں "رجیم چینج” کی کوششیں کیں، سابق امریکی مشیر کا اعتراف

امریکا کے سابق مشیر برائے قومی سلامتی جان بولٹن نے اعتراف کیا ہے کہ کئی بار بیرون ملک حکومتوں کی تبدیلی کے لیے بغاوت کی کوششوں کی منصوبہ بندی میں مدد کی تھی۔  عالمی میڈیا سے نقل کیاہےکہ امریکہ کے اقوام متحدہ میں سابق سفیر اور مشیر قومی سلامتی جان بولٹن …

Read More »

۱۹ دی کے قیامِ قم کی مناسبت سے قم کے مختلف عوامی طبقات کے ساتھ ملاقات

ایک زندہ قوم کو ماضی سے سبق سیکھتے ہوئے اپنے موجودہ فرائض کو پہچاننا چاہیے رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آج صبح (اتوار) کو قم کے عوام کے مختلف طبقات کے ساتھ ایک ویڈیو ملاقات میں قم میں 9 جنوری 1978 کے تاریخی قیام کو  "مذہبی اعتقاد کی گہرائی” اور …

Read More »