Breaking News
Home / اخبار / ایرانی صدر کی اہلیہ کا وفاقی دارالحکومت میں نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز کا دورہ

ایرانی صدر کی اہلیہ کا وفاقی دارالحکومت میں نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز کا دورہ

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کی اہلیہ نے پیر کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز کا دورہ کیا۔

  ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کی اہلیہ نے پیر کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز کا دورہ کیا۔ دفتر خارجہ پاکستان کے مطابق ایرانی صدر کی اہلیہ نے طلباء اور اساتذہ سے بات چیت کی۔ اس موقع پر انہیں اعزازی ڈگری بھی دی گئی۔

علم الہدیٰ نے اپنی کتاب “دی آرٹ آف فیمینائن لائف” کے انگریزی ورژن کا اجراء بھی کیا جو اپنی بصیرت اور نقطہ نظر سے علمی گفتگو کو تقویت بخشتی ہے۔ انہوں نے اسلام میں بیان کردہ خواتین کے اہم کردار پر بھی روشنی ڈالی۔

تفصیلات کے مطابق، جمیلہ علم الہدیٰ نے اسلام آباد کی نمل یونیورسٹی کے دورے کے دوران اپنی کتاب "The Art of feminine living” کے انگریزی ورژن کی نقاب کشائی کی جو ان کے نقطہ نظر اور خیالات کی روشنی میں علمی ڈسکورس کو تقویت بخشتی ہے۔ انہوں نے اسلام میں بیان کردہ خواتین کے اہم کردار پر بھی روشنی ڈالی۔

اس دورے کے موقع پر انہیں اعزازی ڈگری سے نوازا گیا۔

About خاکسار

Check Also

ایران کی جانب سے متعدد امریکی شہریوں اور اداروں پر پابندی عائد

ایران کی وزارت خارجہ نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور خطے میں امریکی دہشت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے