Breaking News
Home / Tag Archives: مسلمانوں

Tag Archives: مسلمانوں

غزہ میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کا وقت آگیا ہے، پاکستانی وزیر خارجہ

پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہےکہ فلسطینیوں کو 6 ماہ سے بھوک اور جنگ کا سامنا ہے، غزہ میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کا وقت آگیا ہے۔   کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ایک بیان میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ …

Read More »

حضرت امام خامنہ ای رہبر انقلاب اسلامی : حج کا مقصد مسلمانوں کے دلوں کو آپس میں قریب کرنا اور کفر، ظلم، استکبار اور انسانی و غیر انسانی بتوں کے مقابل امت اسلامیہ کا اتحاد ہے

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے ادارہ حج کے عہدیداروں، کارگزاروں اور کچھ حجاج کرام سے ملاقات میں حج کے بارے میں درست نقطہ نگاہ اور اس اہم فریضے کے درست ادراک پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ حج ایک عالمی و تمدنی موضوع ہے اور اس …

Read More »

امام حسین راہ حق پر کھڑے ہیں/غلام قوم کوئی بڑا کام نہیں کر سکتی، عمران خان

عمران خان نے کہا کہ مسلمانوں کی تاریخ کا سب سے بڑا سانحہ کربلا میں رونما ہوا اور اگر کوفہ کے لوگ اس وقت حضرت امام حسین علیہ السلام کا ساتھ دیتے اور حق والوں کی صفوں میں شامل ہو جاتے تو حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے …

Read More »

بلڈوزر راج: بھارت کا اپنی مسلم اقلیتوں کےخلاف وحشیانہ طاقت کامظاہرہ

ہندوستان کی حکمران جماعت، بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نےپیغمبر اسلام (ص) کی توہین پر مبنی تبصروں کے نتیجے میں ،مسلم ممالک کے ساتھ ایک بڑی سفارتی ہلچل  کے بعد، اپنے ترجمانوں کو فوری طور پر معطل کر دیا۔ یہ ان نادر واقعات میں سے ایک تھا جس میں …

Read More »

امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ اور یوم قدس

 ایک بار پھر ہم لوگ یوم قدس منانے کی تیاری کر رہے ہیں یوم قدس ایسا دن ہے جب ہم تمام مسلمانوں کو ایک پلیٹ فارم پر لا کر اسرائیل کے خلاف پرزور احتجاج کر سکتے ہیں لیکن افسوس مسلمان اسی بات پر متحد ہیں کہ آپس میں افتراق کا …

Read More »

حضرت علی (علیه السلام) کی مسلمانوں کو قرآن پر عمل کرنے اور یتیموں کا خیال رکھنے کی سفارش

حضرت علي (علیه السلام) نے اپنا چہار سالہ دور حكومت سخت پريشانيوں ميں گزارا ليكن اپنے فريضہ ہدايت پر مکمل طور پر عمل پیرا رہے اور آپ نے آخری لمحہ میں بھی مسلمانوں کو قرآن مجید پر عمل کرنے اور یتیموں کا خیال رکھنے کی سفارش کی  اردو سرويس کے …

Read More »

بھارت میں مسلمانوں کے 40گھروں کوآگ لگا دی گئی

بھارتی ریاست راجھستان میں کرفیو کے دوران مسلمانوں کے 40گھروں کوآگ لگا دی گئی۔  ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارتی ریاست راجھستان میں کرفیو کے دوران مسلمانوں کے 40گھروں کوآگ لگا دی گئی۔ بھارتی ریاست راجھستان کے علاقے کرولی میں ہندوانتہاپسندوں اورپولیس نے مل کر24 گھنٹوں …

Read More »