Breaking News
Home / Tag Archives: سعودی عرب وحشی

Tag Archives: سعودی عرب وحشی

سعودی عرب کی یمن پر توپ خانے سے گولہ باری

ذرائع کے مطابق سرحدی علاقوں میں سعودی عرب نے توپ خانے کی مدد سے یمنی علاقوں پر گولے برسائے ہیں۔   المیادین کے حوالے سے کہا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے یمن پر حملہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی سیکورٹی فورسز نے بھاری توپ خانے کی …

Read More »

شیعہ جوانان؛ سعودی سیاست کی زد میں! سعودی شیعوں کا مجتہدین کو کھلا خط

سعودی عرب میں پھانسیوں کا تسلسل اس بات کو ثابت کرتا ہے کہ سعودی حکام اب بھی سیاسی مخالفین یا انقلابی جوانون کی سرگرمیوں کو ’’ریڈ لائن‘‘ قرار دیتے ہوئے ان کے خلاف سخت ترین ردعمل کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔  گزشتہ ایک سال کے دوران، سعودی عرب کی بادشاہی …

Read More »

سعودی عرب میں القطیف کے ایک اور نوجوان کو پھانسی دے دی گئی

سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا کہ القطیف کے علاقے ایک اور نوجوان «حیدر ناصر آل تحیفہ» کی پھانسی کی سزا پر گزشتہ رات عمل درآمد کر دیا گیا۔ مہر خبر رساں ایجنسی نے مراة الجزیرہ سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے اعلان …

Read More »

سعودی عرب میں شیعوں کے خلاف آل سعود کی جابرانہ پالیسی جاری، شیعہ عالم دین گرفتار

سعودی عرب کے مشرقی صوبے میں شیعوں کے خلاف آل سعود کی جابرانہ پالیسیاں بدستور جاری ہیں۔ مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی حکومت نے ایک بار پھر شیعہ عالم شیخ محمد العباد کو گرفتار کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق، شیخ العباد کو سعودی فورسز …

Read More »

بن سلمان حرمین شریفین کی بے حرمتی کے لیے کروڑوں ڈالر خرچ کر رہا ہے، سعودی سوشل ایکٹویسٹ

سعودی عرب کی جانب سے لبنانی خاتون گلوکارہ کی میزبانی پر تنقید کرتے ہوئے ایک سعودی ایکٹویسٹ نے اس بات پر زور دیا کہ ریاض حکومت اس لبنانی گلوکارہ کو لاکھوں ڈالر ادا کر رہی ہے تاکہ حرمین شریفین کی خاک کی بے حرمتی کے لئے اس کا خواب پورا …

Read More »

کیا ‘ما بعد امریکہ’ مشرق وسطیٰ کی آمد ہو چکی ہے؟

جب مشرق وسطیٰ میں امریکہ کے دو وفادار اتحادیوں، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے واشنگٹن کے ساتھ سردمہری کا رویہ اختیار کیا، تو آپ جان گئے ہوں گےکہ ‘امریکہ کے بعدوالا’ مشرق وسطیٰ حقیقی طور پر ظاہر ہو چکا ہے۔ درحقیقت، یہ محض ایک جھنجھلاہٹ …

Read More »

سرمایہ کار سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے نکل جائیں، یمنی مسلح افواج کی وارننگ

یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے سرمایہ کاروں کو جارح ممالک سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں کام جاری رکھنے کے بارے میں خبردار کیا۔ النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحیی سریع نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات …

Read More »

21 ستمبر کویمن میں انقلاب کی سالگرہ منائی جائے گی؛ جارح قوتیں اپنے مقاصد میں ناکام ہوچکیں ہیں/ یمن کی سلامتی سب کے مفاد میں ہے، عبد الملک الحوثی

صنعاء میں سعودی حمایت یافتہ حکومت کے خلاف 21 ستمبر کے انقلاب کی آٹھویں سالگرہ کی مناسبت سے ایک شاندار فوجی پریڈ کا انعقاد کیا گیا، انصار اللہ کے سربراہ نے سعودی اتحاد کی اپنے مقاصد میں ناکامی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یمن کی سلامتی اور استحکام اس …

Read More »

امریکہ یمنیوں کا ازلی دشمن ہے،انصار اللہ یمن

انصار اللہ یمن کے سیاسی دفتر کے رکن نے امریکہ کو یمنی قوم کا دشمن نمبر ایک قرار دیتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب ایک زمانے میں صنعاء پر قبضے کے خواب دیکھتا تھا جبکہ آج جنگ بندی میں توسیع کی آرزو کر رہا ہے۔ مہر خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ …

Read More »

سعودی عرب، امریکہ کی مدد سے یمنی شہریوں کا قتل عام کررہا ہے

یمن کی پارلیمنٹ کے اسپیکر یحیی الراعی نے ریاض میں مذاکرات کی دعوت پر شدید تنقید کرتے ہوئےکہا ہے کہ سعودی عرب امریکہ کی مدد سے یمنی شہریوں کا قتل عام کررہا ہے۔ المیادین کے حوالے  سے نقل کیا ہے کہ یمن کی پارلیمنٹ کے اسپیکر یحیی الراعی نے ریاض …

Read More »