Breaking News
Home / Tag Archives: اسرائیلی رجیم

Tag Archives: اسرائیلی رجیم

ایران نے اسرائیل کے خلاف جوابی کاروائی میں صرف 20 فیصد عسکری صلاحیت کا استعمال کیا

سپاہ پاسداران انقلاب کے ایک سینیئر کمانڈر کا کہنا ہے کہ ایران نے گزشتہ ماہ اسرائیل کے خلاف جوابی فضائی حملوں میں عسکری طاقت کا صرف ایک سا چھوٹا حصہ استعمال کیا۔   سپاہ پاسداران انقلاب کی ایرو اسپیس ڈویژن کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل امیر علی حاجی زادہ نے ایک …

Read More »

اہداف کے حصول تک کسی بھی اسرائیلی یرغمالی کو رہا نہیں کریں گے، حماس

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ اہداف کے حصول تک کسی بھی اسرائیلی یرغمالی کو رہا نہیں کریں گے۔  کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حماس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ  اسرائیل کے ساتھ فیصلہ کن اور سنسنی خیز مذاکراتی جنگ لڑ رہے …

Read More »

اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی ہماری ترجیحات میں شامل نہیں، صہیونی انتہاپسند وزیر

انتہاپسند وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ حماس کے پاس یرغمال اسرائیلیوں کی رہائی ہماری ترجیحات میں شامل نہیں ہے۔  الجزیرہ کے حوالے سے کہا ہے کہ صہیونی انتہا پسند وزیر خزانہ بتسیل اسموتریچ نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیلی یرغمالیوں کی زندگی بچانا اور حماس کی قید سے ان …

Read More »

صہیونی فوجی نفسیاتی بیماری کا شکار ہورہے ہیں، اسرائیلی اخبار

اسرائیلی اخبار یدیعوت احارونوت نے کہا ہے کہ غزہ کی جنگ میں حصہ لینے والے فوجیوں کی بڑی تعداد اپنے گھروں کو واپس آنے کے بعد روحی اور نفسیاتی بیماریوں کا شکار ہورہے ہیں۔   صہیونی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ غزہ میں فلسطینی مجاہدین کے ساتھ لڑنے والے …

Read More »

تہران، شام میں شہید ہونے والے فوجی مشیروں کی آخری رسومات میں عوام کی بھرپور شرکت

شام کے دارالحکومت دمشق پر اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے سپاہ پاسداران انقلاب کے تین فوجی مشیروں کی آخری رسومات ایران کے دارالحکومت میں ادا کردی گئیں، جہاں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور امریکہ اور اسرائیل کے خلاف شدید نعرے لگائے۔   شام کے دارالحکومت دمشق …

Read More »

ہالینڈ، عالمی عدالت انصاف کی عمارت کے سامنے صیہونی رجیم کے خلاف زبردست مظاہرہ

فلسطین کے درجنوں حامیوں نے ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں عالمی عدالت انصاف کی عمارت کے سامنے ایک مظاہرہ کرکے غزہ کی پٹی کے باشندوں کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کی۔   قدس نیوز کے حوالے سے خبر دی ہے کہ عالمی عدالت انصاف کے اسرائیلی …

Read More »

کرمان واقعہ، صیہونی رجیم اور داعش کا گٹھ جوڑ

یہ چند ماہ پہلے کی بات ہے کہ اسرائیلی رجیم نے برسوں بعد باضابطہ طور پر انکشاف کیا کہ مصر کے صدر جمال عبدالناصر کا داماد اشرف مروان اس رجیم کا جاسوس اور آلہ کار تھا۔   یہ چند ماہ پہلے کی بات ہے کہ اسرائیلی رجیم نے برسوں بعد …

Read More »