Breaking News
Home / Tag Archives: پاکستانی صدر

Tag Archives: پاکستانی صدر

صدر رئیسی کا پاکستانی ہم منصب سے ٹیلفونک رابطہ؛ استعماری طاقتیں ایران اور پاکستان کے تعلقات میں شگاف ڈالنے کی کوشش کررہی ہیں

صدر رئیسی نے پاکستانی ہم منصب سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور پاکستان کے تعلقات سے استعماری طاقتیں خوش نہیں ہیں اسی لئے دونوں ممالک کے درمیان دوریاں پیدا کرنے کی کوشش کررہی ہیں۔  ، ایرانی صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے پاکستانی صدر آصف زرداری سے ٹیلیفونک …

Read More »

صدر آصف زرداری کی قیادت میں پاک ایران تعلقات کو نئی تحریک ملے گی، ڈاکٹر رضا امیری مقدم

آصف علی زرداری نے پاکستان اور ایران کے باہمی فائدے کے لئے بارٹر تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں دوطرفہ اقتصادی تعاون کو وسعت دینے کی وسیع گنجائش موجود ہے۔  ایسوسی ایٹڈ پریس …

Read More »

’کم از کم مزید کھدائی بند کردیں‘، پاکستانی صدر کا معنی خیز بیان

الیکشن نتائج کی آمد کے موقع پر عارف علوی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ اگر ہم اپنے آپ کو گڑھے میں پائیں تو حکمت کا تقاضہ ہےکہ اللہ سے مدد مانگیں اور کم از کم مزید کھدائی بند کردیں۔  کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ …

Read More »

اسرائیل فلسطینیوں کو بدترین نسل کشی کا نشانہ بنا رہا ہے، پاکستانی صدر

ڈاکٹر عارف علوی نے انسانی حقوق کے عالمی دن پر جاری اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اسرائیل فلسطینیوں کو بدترین نسل کشی کا نشانہ بنا رہا ہے۔   ایکسپریس نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ  پاکستانی صدر ڈاکٹر عارف علوی نے انسانی حقوق کے عالمی دن پر …

Read More »

اسرائیل نے فلسطینیوں پر ظلم و ستم کی تمام حدیں پار کردیں، پاکستانی صدر

ڈاکٹر عارف علوی نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں فلسطینیوں کے قتل عام کی شدید مذمت کرتا ہوں، انسانی تاریخ میں کبھی بھی اتنا ظلم نہیں دیکھا، فلسطینیوں کیلئے خوراک، ادویات کی تمام سہولیات منقطع کر دی گئیں۔  پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی …

Read More »

پاکستانی صدر نے صوبہ پنجاب اور پختونخوا میں انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا

پاکستانی صدر ڈاکٹر عارف علوی نے پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں میں انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔  پاکستانی میڈیا سے نقل کیاہےکہ صدر عارف علوی نے 9 اپریل بروز اتوار پنجاب اور کے پی اسمبلیوں میں الیشکن کی تاریخ دے دی۔ صدر نے الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن …

Read More »

پاکستانی صدر نے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی سمری پر دستخط کردیے

ستانی صدر ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم کی جانب سے بھیجی جانے والی آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی تقرری کی سمری کو منظور کرلیا۔  صدر مملکت نے عمران خان سے ملاقات کے بعد ایوان صدر میں قانونی ماہرین کے ساتھ اجلاس کیا اور آئین کے …

Read More »

پاکستانی صدر عارف علوی کے خلاف مواخذے کی قرارداد سینیٹ میں جمع

پاکستان مسلم لیگ ن نے سپریم کورٹ کا ڈپٹی اسپیکر رولنگ از خود نوٹس کا فیصلہ آنے کے بعد صدر مملکت عارف علوی کے خلاف مواخذے کی قرارداد سینیٹ میں جمع کروادی۔ مہر نیوز ایجنسی نے پاکستانی میڈیا سے نقل کیاہےکہ مسلم لیگ ن کی جانب سے قرار داد سینیٹر ڈاکٹر …

Read More »