Breaking News
Home / اخبار / پاکستانی صدر نے صوبہ پنجاب اور پختونخوا میں انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا

پاکستانی صدر نے صوبہ پنجاب اور پختونخوا میں انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا

پاکستانی صدر ڈاکٹر عارف علوی نے پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں میں انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔

 پاکستانی میڈیا سے نقل کیاہےکہ صدر عارف علوی نے 9 اپریل بروز اتوار پنجاب اور کے پی اسمبلیوں میں الیشکن کی تاریخ دے دی۔

صدر نے الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن 57 ایک کے تحت انتخابات کی تاریخ کا اعلان کیا۔

About خاکسار

Check Also

حزب اللہ کے صیہونی فوج کے اہم ٹھکانوں پر نئے حملے

لبنان کی حزب اللہ نے ایک نئی کارروائی میں مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صہیونی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے