Breaking News
Home / Tag Archives: ایران (page 2)

Tag Archives: ایران

کئی ممالک کو مطلوب عالمی دہشت گرد افغانستان میں ہلاک، پاکستان کا دعویٰ

دہشت گرد ثناء اللّٰہ غفاری ایران، ازبکستان، تاجکستان، پاکستان اور افغانستان میں متعدد حملوں میں شریک رہا۔   حوالے سے نقل کیا ہے کہ دہشت گرد ثناء اللّٰہ غفاری ایران، ازبکستان، تاجکستان، پاکستان اور افغانستان میں متعدد حملوں میں شریک رہا۔ دہشت گرد ثناء اللّٰہ غفاری اپریل 2020ء سے اسلامک …

Read More »

مصر، ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات بڑھانے کیلئے تیار ہے، سفارتی ذرائع

باخبر سفارتی ذرائع کے مطابق، عمان کے بادشاہ کا حالیہ دورۂ قاہرہ ایران اور مصر کے درمیان ثالثی کیلئے تھا۔  بعض باخبر سفارتی ذرائع ابلاغ نے عمان کے سلطان اور مصری صدر عبدالفتاح السیسی کی حالیہ ملاقات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ مذکورہ ملاقات تہران اور قاہرہ کے …

Read More »

پاکستان اور ایران کا تجارتی لین دین سے ڈالر ختم کرنے کا عزم

 ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ اور پاکستانی سینیٹ کے دفاعی امور کے کمیشن کے سربراہ کے درمیان مذاکرات ہوئے جن کا محور تجارت میں ڈالر کے کردار کو ختم کرنا، یکطرفہ سوچ کے خلاف اتحاد اور باہمی تعاون اور مشترکہ مفادات کو حاصل …

Read More »

ایران نے سیاست کا نقشہ بدل دیا، اسرائیل کی تنہائی میں روز بروز اضافہ

دو سال پہلے صہیونی حکومت مغربی ایشیا کے بعض ممالک کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کے ساتھ ساتھ ایران مخالف اتحاد تشکیل دینے میں مصروف تھی۔  خطے اور بین الاقوامی سطح پر متعدد ممالک کی جانب سے ایران کے ساتھ تعلقات بہتر ہونے سے اسرائیل کا منصوبہ خاک میں مل …

Read More »

ایرانی نائب صدر برائے خواتین اور خاندانی امور؛ ایران افغانستان میں خواتین کی فلاح و بہبود اور تعلیم کے شعبے میں خدمت کرنے کے لئے تیار ہے

خواتین اور خاندانی امور میں صدر رئیسی کی خاتون معاون ڈاکٹر انسیہ خزعلی نے کہا ہے کہ ایران افغانستان میں خواتین کی فلاح و بہبود اور تعلیم کے سلسلے میں بہتر اور موثر خدمات فراہم کرسکتا ہے۔  اسلامی ممالک کے صحت کے امور پر باہمی تعاون کے لئے تشکیل پانے …

Read More »

امریکہ میں تعینات سابق پاکستانی سفیر؛ ایران-سعودی عرب تعلقات کی بحالی سے ایران کو تنہا کرنے کی امریکی کوششیں ناکام ہو گئی ہیں

ملیحہ لودھی نے کہا کہ ایران سعودی معاہدہ امریکا کے ساتھ اسرائیل کے لیے بھی دھچکا ہے، اس معاہدے سے ایران کو تنہا کرنے کی امریکی کوششیں ناکام ہو گئی ہیں۔  ، ایران اور سعودی عرب کے سفارتی تعلقات کی بحالی پر پاکستانی نجی نیوز چینل "جیو نیوز” کی خصوصی …

Read More »

ایران کی ورلڈ کپ میں جیت پر ایرانی صدر کی مبارکباد؛ قوم کی نیک دعائیں اس راستے کے تسلسل میں آپ کے ساتھ ہیں، آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی

ایران کے صدر نے فٹبال ورلڈ کپ میں ویلز کے خلاف فتح کے بعد ایرانی قومی فٹبال ٹیم کو مبارکباد کے پیغام میں کہا کہ قوم کی نیک دعائیں اس سفر کے تسلسل میں بھی آپ کے ساتھ ہیں۔  ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے قطر میں …

Read More »

ایران اور شام کا دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر زور

ایرانی وزیر خارجہ نے شام ایران پارلیمانی دوستی گروپ کی نائب چیئرمین کے ساتھ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے میں دونوں ملکوں کی پارلیمنٹ کے کردار پر زور دیا۔  شام ایران پارلیمانی دوستی گروپ کی نائب چیئرمین ہیفاء جمعہ نے تہران میں ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر …

Read More »

صدر رئیسی کی تیسری مرتبہ منتخب ہونے پر چینی صدر کو مبارک باد؛ باہمی مفادات اور احترام پر مبنی دو طرفہ تعلقات کی ہمہ گیر توسیع پر زور

ایران کے صدر نے اپنے تہنیتی پیغام میں اس بات پر زور دیا کہ چین، ایران جامع اسٹریٹجک شراکت داری کے اہداف کا حصول باہمی مفادات اور احترام پر مبنی تعلقات کی ہمہ گیر توسیع کا نمونہ ہے۔   ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے ایک تہنیتی …

Read More »