Breaking News
Home / اخبار / ایران کی ورلڈ کپ میں جیت پر ایرانی صدر کی مبارکباد؛ قوم کی نیک دعائیں اس راستے کے تسلسل میں آپ کے ساتھ ہیں، آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی

ایران کی ورلڈ کپ میں جیت پر ایرانی صدر کی مبارکباد؛ قوم کی نیک دعائیں اس راستے کے تسلسل میں آپ کے ساتھ ہیں، آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی

ایران کے صدر نے فٹبال ورلڈ کپ میں ویلز کے خلاف فتح کے بعد ایرانی قومی فٹبال ٹیم کو مبارکباد کے پیغام میں کہا کہ قوم کی نیک دعائیں اس سفر کے تسلسل میں بھی آپ کے ساتھ ہیں۔

 ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے قطر میں جاری فیفا 2022 ورلڈ کپ میں ایرانی قومی ٹیم کی اپنے دوسرے گروپ میچ میں ویلز کے خلاف جیت پر مبارکباد پیش کی۔

انہوں نے کہا کہ ایران کی قومی فٹبال ٹیم کے محنتی اور پرجوش بچوں! میں آپ کا اور قومی ٹیم میں شامل ہیڈ کوچ اور دیگر لوگوں کا اس بات پر کہ آپ اپنے پورے وجود کے ساتھ لڑے اور  ملک کے لوگوں کو فتح کی مٹھاس چکھائی، تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ قوم کی نیک دعائیں اس سفر کے تسلسل میں بھی آپ کے ساتھ ہیں۔

About خاکسار

Check Also

برطانیہ، فرانس اور جرمنی سے نمٹنا باقی ہے، جنرل قاآنی

"وعدہ صادق آپریشن” میں ایرانی حملوں کو روکنے کی کوشش کرنے پر القدس فورس کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے