Breaking News
Home / اخبار / پنجاب کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

پنجاب کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے پنجاب بھرمیں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔

 نقل کیا ہے کہ اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے پنجاب بھرمیں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔

دوسری جانب صدرپرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن کاشف مرزا کا کہنا ہے کہ  نجی اسکولوں میں چھٹیاں15جون سے ہوں گی، اسکولوں کاسلیبس کیلنڈر 240 دن کا ہوتا ہے، 6 جون سے چھٹیاں نہیں دے سکتے۔

کاشف مرزا  کا کہنا ہے کہ اسکولوں میں 15 جون تک امتحانات ہو رہےہیں،ہم کسی صورت 6 جون سے چھٹیاں نہیں کرسکتے، ضرورت پڑی توعدالت سےرجوع کریں گے۔

About خاکسار

Check Also

حماس کے خلاف اسرائیل کی مکمل فتح "ممکن نہیں، امریکی نائب وزیر خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ کے ایک سینئر عہدیدار کا کہنا ہے کہ غزہ میں حماس کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے