Breaking News
Home / Tag Archives: ایران

Tag Archives: ایران

ایران کا ایکواڈور اور میکسیکو تنازعات کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے پر زور

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے ایکواڈور اور میکسیکو کی حکومتوں کو اپنے درمیان موجود اختلافات کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کی دعوت دی۔   ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے سفارتی اور قونصلر مقامات کے تحفظ کی ضمانت اور استثنیٰ کے احترام کی …

Read More »

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر امریکی پابندیوں کیخلاف استثنیٰ مانگیں گے، پاکستان

پاکستانی حکومت کی جانب سے پاکستان ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر امریکی پابندیوں کے خلاف استثنیٰ کی درخواست کی تیاری کا سلسلہ جاری ہے۔  جیو نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں پاکستانی وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹرمصدق ملک کا کہنا تھاکہ پاک …

Read More »

ایران کے اسلامی انقلاب نے صیہونی سازشوں کو ناکام بنا دیا

معروف مصری مصنف الہامی الملیجی نے اسلام انقلاب کے بعد ایران کی زبردست پیشرفت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے اسرائیل کی سازشوں کو ناکام بنانے میں بنیادی اور اہم کردار ادا کیا ہے۔ مہر خبررساں ایجنسی، بین الاقوامی ڈیسک: ان دنوں ہم ایران میں اسلامی انقلاب کی 45ویں سالگرہ …

Read More »

ایرانی وزیر خارجہ پاکستان کا دورہ کریں گے

پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو کے بعد فریقین نے اس بات پر اتفاق کیا کہ دونوں ممالک کے سفیر 26 جنوری تک اپنے سفارتی مشن پر واپس آجائیں گے۔  پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو کے بعد فریقین نے …

Read More »

ایران اور پاکستان کا مشترکہ گیس پروجیکٹ کو آگے بڑھانے پر اتفاق

ایران اور پاکستان کے وزارئے توانائی نے دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ گیس پائپ لائن بچھانے کے منصوبے پر کام آگے بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔   ایران میں بین الاقوامی توانائی کی نمائش کے 23ویں ایڈیشن میں شرکت کے لیے ایران کے دورے کے بعد پاکستان کے وزیر توانائی …

Read More »

پاکستانی سفیر ؛ مسئلہ فلسطین پر ایران اور پاکستان کا مشترکہ موقف، ایرانی حمایت جرائتمندانہ ہے

ایران میں تعیینات پاکستانی سفیر  کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور ایران فلسطین کے بارے میں مشترکہ موقف رکھتے ہیں۔ ایران کی جانب سے فلسطین کی حمایت جرائتمندانہ اور موثر ہے۔ مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، کشمیر پر بھارت کے ناجائز قبضے کی 76ویں سالگرہ اور یوم سیاہ کی …

Read More »

تہران،ایران اور ازبکستان کے اعلیٰ حکام کی ملاقات؛ ایران نے پابندیوں کو فرصت میں تبدیل کیا/ایران ازبکستان کے ساتھ روابط کو مستحکم کرنے کے لئے پرعزم ہے

ایران اور ازبکستان کے اعلی سطحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی صدر نے کہا کہ ایران اور ازبکستان کے درمیان تاریخی تعلقات کی جڑیں عوام میں ہیں۔ دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کی وسیع گنجائش کو دیکھتے ہوئے مختلف شعبوں میں مزید توسیع دینے کی ضرورت ہے۔  ، ازبکستان …

Read More »

ایران اور ازبکستان کے درمیان بے مثال تاریخی، ثقافتی اور تعلیمی تعلقات ہیں، رہبر معظم انقلاب

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ازبکستان کے صدر سے ملاقات کے دوران کہا کہ ایران اور ازبکستان کو باہمی تاریخی، ثقافتی اور علمی تعلقات کو مزید توسیع دینا چاہیے۔ آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے ایک طویل وقفے کے بعد دونوں ملکوں …

Read More »

ایران اور کیوبا کے درمیان چھے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

دونوں ممالک کے سربراہان کی موجودگی میں اعلی حکام نے مختلف شعبوں میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے۔  ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی کے دورہ کیوبا کے دوران دونوں ملکوں نے چھے نکاتی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے۔ اس تقریب میں دونوں ملکوں کے صدور اور دیگر …

Read More »

کئی ممالک کو مطلوب عالمی دہشت گرد افغانستان میں ہلاک، پاکستان کا دعویٰ

دہشت گرد ثناء اللّٰہ غفاری ایران، ازبکستان، تاجکستان، پاکستان اور افغانستان میں متعدد حملوں میں شریک رہا۔   حوالے سے نقل کیا ہے کہ دہشت گرد ثناء اللّٰہ غفاری ایران، ازبکستان، تاجکستان، پاکستان اور افغانستان میں متعدد حملوں میں شریک رہا۔ دہشت گرد ثناء اللّٰہ غفاری اپریل 2020ء سے اسلامک …

Read More »