Breaking News
Home / Tag Archives: ایران (page 5)

Tag Archives: ایران

دشمن قوتیں ایران اور افغانستان کے تعلقات خراب کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں، شمخانی

علی شمخانی نے علاقے میں عدم استحکام پھیلانے اور کشیدگی پیدا کرنے کی امریکی پالیسی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ مسلمان قوموں کے دشمن، ایران اور افغانستان کے اچھے تعلقات کو نشانہ بناتے ہوئے ان دونوں ملکوں کے درمیان تعمیری تعلقات کی راہ میں رکاوٹیں حائل کرنے کی کوشش کررہے ہیں

Read More »

کشمیر میں کیا ہورہا ہے؟

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے محکمہ داخلہ نے جمعے کی سہہ پہر ایک ایڈوائزری جاری کی جس میں وادی میں موجود سیاحوں اور کشمیر کی پہاڑیوں میں واقع ہندوؤں کے مقدس مقام امرناتھ غار کی یاترا پر آئے ہوئے یاتریوں کو دورہ مختصر کر کے جلد از جلد واپس جانے پر زور دیا گیا۔

Read More »

از کتاب سید علی حسینی خامنای

میں نے انقلابی جماعت کے سامنے ایک مثال پیش کی تھی یہ مثال ایک طوطے کی داستان پر مبنی ہے جسکا ذکر مولانا روم نے اپنی مثنوی میں کیا ہے۔البتہ یہ ایک مثال ہے اور مثالیں حقائق کی وضاحت کے لیے ہی ہوتی ہیں۔ ایک آدمی کے گھر میں طوطا …

Read More »

نماز آیات کے پڑھنے کا کیا طریقہ ہے؟

جواب: نماز آیات کی دو رکعتیں ہیں اور ہر رکعت میں پانچ رکوع ہیں۔اس کے پڑھنے کا طریقہ یہ ہے کہ نیت کرنے کے بعد انسان تکبیر کہے اور ایک دفعہ الحمد اور ایک پورا سورہ پڑھے اور رکوع میں جائے اور پھر رکوع سے سر اٹھائے پھر دوبارہ ایک …

Read More »

امریکا اور یورپ نے جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے: ولایتی

بین الاقوامی امور میں امام خامنہ ای کے مشیر اور سابق وزیرخارجہ علی اکبر ولایتی کا کہنا ہے کہ امریکا اور یورپ نے جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔ بین الاقوامی امور میں امام خامنہ ای کے مشیر علی اکبر ولایتی کا کہنا ہے کہ امریکہ اور یورپی ممالک …

Read More »