Breaking News
Home / Tag Archives: آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی

Tag Archives: آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی

تہران؛ ایرانی صدر کا انٹرنیشنل بک فیئر کا دورہ

آیت اللہ رئیسی نے آج صبح تہران میں انٹرنیشنل بک فیئر کے دورے کے دوران ناشروں اور قلم کاروں سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔   35ویں کتابوں کی بین الاقوامی نمائش تہران میں جاری ہے اور اس نمائش گاہ میں انٹرنیشنل پبلیشرز بھی شریک ہیں۔ اس موقع پر میڈیا …

Read More »

پاکستان اور ایران علم و ہنر کے جدید مراکز اور علوم و فنون کے فروغ کے خواہاں ہیں، صدر رئیسی

آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے کہا کہ شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے کلام کو ایران میں خصوصی پذیرائی حاصل ہے۔ پاکستان اور ایران علم و ہنر کے جدید مراکز اور علوم و فنون کے فروغ کے خواہاں ہیں۔   پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے …

Read More »

اسماعیل ہنیہ کی ایرانی صدر سے ملاقات؛ خطے میں نا امنی کی بنیادی وجہ اسرائیل ہے، صدر رئیسی

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکومت خطے میں نا امنی اور عدم استحکام کی بنیادی وجہ ہے۔  ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے تہران میں حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے ساتھ ملاقات کے دوران کہا کہ غزہ کے مظلوم …

Read More »

ایرانی صدر کا شہباز شریف کو فون، عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد؛ پاکستانی وزیراعظم کی آیت اللہ رئیسی کو جلد پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت

ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے محمد شہباز شریف کو ٹیلیفون کیا اور وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔   ایرانی صدر کی جانب سے پاکستانی وزیراعظم کو ٹیلیفون کیا گیا جس دوران آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش …

Read More »

ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی کی اردوغان کو مبارکباد

 ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے ایک پیغام میں رجب طیب اردوغان کو مبارکباد پیش کی ہے اور انتخابات میں ان کی فتح کو ترک عوام کے ان پر بھرپور اعتماد کا ثبوت قرار دیا ہے۔ یاد رہے ترک صدر نے دوسرے مرحلے کے صدارتی انتخابات میں …

Read More »

ایرانی ساختہ ہوائی جہاز کے انجن کا کامیاب تجربہ

ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں ریورس انجینرنگ سے بنائے جانے والے ملکی ساختہ ہوائی جہاز کے انجن کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔   آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں ہوائی جہاز کے مکمل ایرانی انجن اور اس کے کنٹرول سسٹم کا …

Read More »

ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی کی موجودگی میں جنوبی پارس ریفائنری کے چودہویں فیز کا افتتاح

آیت اللہ رئیسی کے دورہ صوبے بوشہر کے موقع پر جنوبی پارس مشترکہ فیلڈ کے چودہویں فیز کا افتتاح عمل میں آیا۔ ، اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے دورہ بوشہر کے موقع پر ایران کی نئی صنعتوں اور ترقی کی تنظیم کی نگرانی میں …

Read More »

ایرانی صدر کا چینی ٹی وی کو انٹرویو: مذاکرات میں معاہدے تک پہنچنا ممکن ہے/ انسانی حقوق اسلامی جمہوریہ کی ذات میں شامل ہیں

ایران کے صدر نے یہ کہتے ہوئے کہ اگر امریکی اور یورپی اپنے وعدوں پر عمل کریں تو ایک اچھے معاہدے کی بنیاد موجود ہے، مزید کہا کہ چین سمیت علاقائی ملکوں کے ساتھ ایران کے تعلقات بہت سے خطرات اور پابندیوں کو بے اثر کر سکتے ہیں۔ مہر خبررساں …

Read More »

آیت اللہ رئیسی: ایران آج پہلے سے کہیں زیادہ طاقتور ہے/دشمن کو منہ توڑ جواب دیں گے،

ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نےکہاکہ تعلقات کی بحالی اسرائیل کے لئے سلامتی کی ضامن نہیں ہوگی اور آج اسلامی ممالک ہر زمانے سے زیادہ طاقتور ہے اور امریکہ کو ہر زمانے سے زیادہ کمزور سمجھتے ہیں۔ مہر نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،ایران کے صدر آیت اللہ سید …

Read More »

روسی صدر پیوٹن اگلے ہفتے تہران کا دورہ کریں گے

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن اگلے ہفتے ایران کا دورہ کریں گے۔   روس کی جانب سے بیان میں کہاکہ روسی صدر ایران اور روس کے درمیان اقتصادی تعلقات کی توسیع کے منصوبے پر بات چیت کے لیے اگلے ہفتے تہران کا دورہ کریں گے۔ بیان میں کہاگیاہےکہ ایرانی صدر …

Read More »