Breaking News
Home / اخبار / ایرانی صدر کیلئے وینزویلا کا سب سے بڑا قومی اعزاز

ایرانی صدر کیلئے وینزویلا کا سب سے بڑا قومی اعزاز

نکولس مادورو نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی کو وینزویلا کے قومی تمغے سے نوازا ہے۔

آیت اللہ رئیسی کے وینزویلا کے سرکاری دورے کے موقع پر، "نکولس مادورو” نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کو وینزویلا کا قومی تمغہ برائے اعزاز (وینزویلا کے آزاد مردوں اور عورتوں کا فرسٹ کلاس میڈل) سے نوازا گیا ہے۔

یاد رہے کہ ایرانی صدر ان دنوں، لاطینی امریکہ کے ممالک وینزویلا، نکاراگوا اور کیوبا کے سرکاری دورے پر ہیں۔ اس سلسلے میں آپ اس وقت وینزویلا میں موجود ہیں۔

About خاکسار

Check Also

حماس نے صہیونی خفیہ ادارے تک کیسے رسائی حاصل کی، صہیونی اخبار کا تہلکہ خیز انکشاف

صہیونی اخبار کے مطابق حماس صہیونی خفیہ اہلکاروں اور جاسوسوں کے ٹیلی فون ٹیپ کرتی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے