Breaking News
Home / Tag Archives: امام خمینی

Tag Archives: امام خمینی

مزاحمتی محاذ کو کوئی بھی نظر انداز نہیں کر سکتا، جنرل قاآنی

ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے سربراہ نے مجلس خبرگان رہبری کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کی تباہی یقینی طور پر دوبارہ تعمیر کی جائے گی لیکن بیت المقدس پر قابض صیہونی رجیم کی ساکھ دوبارہ بحال نہیں سکے گی۔   سپاہ پاسداران …

Read More »

صوبہ مشرقی آذربائجان کا عوامی وفد رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کرے گا

ایرانی صوبہ مشرقی آذربائجان کا عوامی وفد حسینیہ امام خمینی میں رہبر معظم سے ملاقات کرے گا۔   ایرانی صوبہ آذربائیجان شرقی سے تعلق رکھنے والے عوام کا ایک وفد آج رہبر معظم انقلاب آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کرے گا۔ تبریز کے عوام کے تاریخی …

Read More »

دشمن ایران کی ترقی اور پیشرفت کو منفی رخ دے رہے ہیں، صدر رئیسی کا ملکی ترقی کانفرنس سے خطاب

صدر رئیسی نے انقلاب اسلامی کے بعد زندگی کے مختلف شعبوں میں ہونے والی ترقی کو حوصلہ افزا قرار دیتے ہوئے کہا کہ دشمن عالمی میڈیا پر اپنی اجارہ داری کے بل بوتے پر ایران کی ترقی اور پیشرفت کو منفی رخ دینے کی کوشش کررہے ہیں۔   ایران کے …

Read More »

عشرہ فجر کی آمد، رہبر انقلاب اسلامی نے امام خمینی کے مزار اور شہدا کے قبرستان میں جاکر فاتحہ خوانی کی

اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی مناسبت سے منائے جانے والے عشرۂ فجر کی آمد پر رہبر انقلاب اسلامی نے امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے مزار اور بہشت زہرا میں شہیدوں کے قبرستان پہنچ کر فاتحہ خوانی کی۔         عشرۂ فجر اور اسلامی انقلاب کی پرشکوہ کامیابی کی …

Read More »

رہبر انقلاب اسلامی : ‘طوفان الاقصیٰ’ نے امریکی رسوخ کو ختم کر دیا، مزاحمت کی عالمی اکائیاں خطے کا مستقبل طے کر رہی ہیں

رہبر انقلاب اسلامی نے بدھ کی صبح پورے ملک سے آئے ہوئے ہزاروں بسیجیوں (رضاکار فورس کے اراکین) سے ملاقات میں اس فورس کو امام خمینی کی گرانقدر یادگار بتایا اور بسیجی ہونے پر ان کے افتخار کو، بسیج کے ممتاز درجے کا غماز بتایا۔        رہبر انقلاب اسلامی …

Read More »

شیعہ علماء کونسل کے زیر اہتمام ’فکر خمینی و اتحاد امت سیمینار‘ کا انعقاد؛ امام خمینی فرقہ واریت کو اسلامی تعلیمات کے خلاف سمجھتے تھے، مقررین

انہوں نے کہا کہ بانی انقلاب اسلامی فرقہ واریت کو اسلامی تعلیمات کے خلاف سمجھتے تھے اور اتحاد پر زوردیتے تھے۔ وہ جانتے تھے کہ شیعہ سنی میں اختلاف پیدا کرکے استعمار اپنے منفی مقاصد حاصل کرنا چاہتا ہے۔ جسے مسلمانوں کے دونوں فرقے اتحاد سے ناکام بناسکتے ہیں۔  ، …

Read More »

پاکستانی معروف عالم دین علامہ امین شہیدی کی مہر نیوز سے گفتگو؛ امام خمینی نے اپنے زمانے اور بعد میں آنے والے جوانوں میں عزم پیدا کیا

امت واحدہ پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ امام خمینی نے اپنے زمانے اور بعد میں آنے والے جوانوں میں عزم پیدا کیا۔ یہی عزم آج یمن، شام، عراق، کشمیر، نائجیریا، فلسطین اور لبنان میں جوانوں کو ہمت اور حوصلہ دلا رہا ہے کہ وہ خالی ہاتھ بھی اپنے زمانے …

Read More »

امام خمینی (رہ) اعلیٰ پائے کے فقیہ، تعمیری سیاست کے بانی اور عظیم شخصیت تھے، علامہ ساجد نقوی

قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ انقلاب اسلامی کی جدوجہد میں امام خمینی نے طویل جلاوطنی کے باوجود ایران کے عوام کی تربیت اور رہنمائی اس انداز میں کی کہ پر امن انقلاب اور شعوری تحریک کے ذریعے کامیاب ہوئے۔   قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی …

Read More »

امام خمینی نے ایران کو دنیا میں آزادی کے علمبردار کے طور پر پیش کیا، لبنانی تجزیہ کار

خطے کے امور کے لبنانی ماہر ڈاکٹر طلال عتریسی نے امام خمینی کی برسی کے موقع پر کہا کہ ایران کی ہر کامیابی میں امام خمینی کا کردار ناقابل انکار ہے۔   لبنان سے تعلق رکھنے والے مشرق وسطی کے امور کے ماہر تجزیہ کار ڈاکٹر طلال عتریسی نے امام …

Read More »