Breaking News
Home / Tag Archives: امام خامنہ ای (page 2)

Tag Archives: امام خامنہ ای

عالمی حالات ایران روس باہمی تعاون کی ضرورت کی نشاندہی کرتے ہیں

عالمی تغیرات ایران اور روس کے مابین روز افزوں باہمی تعاون کی ضرورت کی نشاندہی کر رہے ہیں۔ یہ تعاون دونوں ‏ممالک کے لئے نہایت سودمند ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان تیل اور گیس سمیت متعدد سمجھوتوں اور معاہدوں کو منطقی ‏انجام تک پہنچانا اور عملی جامہ پہنانا چاہئے۔‎ ‎ …

Read More »

امام محمد باقر علیہ السلام اور شیعوں کا مضبوط پوشیدہ نیٹ ورک

آیت اللہ خامنہ ای: ‏امام محمد باقر علیہ السلام نے شیعوں کا مضبوط اور وسیع نیٹ ورک تشکیل ‏دینے کے لئے تمام ممکنہ شرعی وسائل سے استفادہ کیا۔ 16 ستمبر 1988 ‏یہی چیز کہ آپ کچھ افراد کو اپنے وکیل اور نائب کے طور پر معین فرما ‏دیتے تھے جو …

Read More »

حج کے دوران صہیونیوں کی سازشوں اور منصوبوں کو بے نقاب کرنا بہت ضروری ہے

ادارۂ حج و زیارات کے عہدیداروں اور کارکنان نے بدھ کی صبح رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حج کو انسانی زندگي کا ستون اور انسان کی انفرادی و اجتماعی زندگي کے مختلف پہلوؤں کے لیے اہم پیغاموں اور …

Read More »

امام خمینی اسلامی جمہوریہ کی روح، امام خمینی صرف کل کے امام نہیں ہیں، آج کے بھی امام ہیں اور آئندہ کل کے بھی امام ہیں

رہبر انقلاب اسلامی نے امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی تینتیسویں برسی کے پروگرام میں اپنی ت‍قریر کے دوران کہا: امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ، اسلامی جمہوریہ کی روح ہیں اور اگر اس روح کو اسلامی جمہوریہ سے لے لیا جائے اور عدم توجہ کا شکار بنا دیا جائے تو …

Read More »

امام خمینی کی استقامت، قرآنی آیات کی عملی تصویر

پائیداری اور مزاحمت کی خصوصیت، یہ وہ چیز ہے جس نے امام کو ایک مکتب فکر کی شکل میں، ایک نظرئے کی حیثیت سے، ایک فکر کے طور پر، ایک راستے کے طور پر متعارف کرایا۔ میں جب امام کی اس خصوصیت کے بارے میں سوچتا ہوں اور قرآنی آیات …

Read More »

نسل کی افزائش کے لئے تلاش و کوشش اور خاندان کی حمایت اہم فرائض کا حصہ ہیں

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ملک کو معمر اور سن رسیدہ آبادی سے بچانے کے سلسلے میں نسل انسانی کے فروغ اور خاندان کی حمایت کو اہم اور ضروری پالیسیوں کا حصہ قراردیا ہے۔ مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ملک کو معمر اور سن رسیدہ آبادی سے بچانے کے …

Read More »

۱۹ دی کے قیامِ قم کی مناسبت سے قم کے مختلف عوامی طبقات کے ساتھ ملاقات

ایک زندہ قوم کو ماضی سے سبق سیکھتے ہوئے اپنے موجودہ فرائض کو پہچاننا چاہیے رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آج صبح (اتوار) کو قم کے عوام کے مختلف طبقات کے ساتھ ایک ویڈیو ملاقات میں قم میں 9 جنوری 1978 کے تاریخی قیام کو  "مذہبی اعتقاد کی گہرائی” اور …

Read More »

امام خامنہ ای: خوزستان کے وفادار عوام کی مشکلات فوری طور پر حل کی جائیں

رہبر انقلاب اسلامی نے جمعہ 23 جولائي 2021 کی صبح کووڈ 19 کی ایرانی ویکیسن کی دوسری خوراک لی۔ آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کووڈ 19 کی ایرانی ویکسین کوو ایران برکت کا پہلا ڈوز پچیس جون سنہ 2021 کو لیا تھا اور  انھوں نے آج صبح …

Read More »