Breaking News
Home / Tag Archives: اسلام

Tag Archives: اسلام

قرآنی تعلیمات سے خالی ایمان کی کوئی قدر و قیمت نہیں

ایمان کے آثار عملی زندگی میں نظر نہ آئیں تو اسلام کے مطابق اس ایمان کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔   انسان اپنی زندگی میں ضروریات پوری کرنے پر توجہ دیتا ہے کیونکہ انسان ایک ضرورتمند مخلوق ہے۔ ان ضروریا ت کو غلط تشخیص دیں یا ان کا صحیح حل …

Read More »

بھارتی اداکارہ نے اسلام کیلئے فلم انڈسٹری چھوڑ دی

بھارت کی مقامی فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ سحر افشاں نے اسلام کیلئے شوبز کو خیرباد کہہ دیا۔  بھارتی میڈیا سے نقل کیاہےکہ سحر افشاں مقامی فلم انڈسٹری بھوجپوری کی نامور اداکارہ ہیں اور انہوں نے کئی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔ اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے جاری …

Read More »

سود اللّٰہ کے ساتھ اعلان جنگ ہے

امتناعِ سود اسلام کے بنیادی اصولوں میں سے ایک ہے۔جب رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ واله وسلم نے سود کی حرمت کا اعلان کیا تو مشرکین کی طرف سے یہی اعتراض پیش کیا گیا کہ تجارت بھی سود کی طرح ہی ہے تو اللّٰہ کریم نے واضح طور پر ارشاد …

Read More »

دنیا میں توہین مذہب کا مسئلہ کب اور کیسے حل ہوگا؟

اسلام آباد: بھارت کی حکمران جماعت کی اسلام مخالف پالیسیوں کی وجہ سے پیدا ہونےوالا سیاسی طوفان تھمتا ہوا نظر نہیں آ رہا۔ وزیراعظم نریندر مودی کی جماعت بی جے پی سے تعلق رکھنے والے دو عہدیداروں کے بیانات کی وجہ سے دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے …

Read More »

اسلام اور مسلمان، بھارت کی اصلی پہچان اور بھارت کے اتحاد اور یکجہتی کا مظہر ہیں

ہندو انتہا پسند تنظیموں کے غیر قانونی اور غیر آئينی اقدامات پر ہندوستان کے ذمہ داراداروں کو کارروائی کرنی چاہیے اور ایک ارب سے زائد مسلمانوں کے دلوں کو مجروح کرنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے ۔  اردو سروس کے مطابق بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کی اسلامی مقدسات ، …

Read More »

شہید مطہری کا سوز جگر

عالم و دانا افراد ہمارے درمیان ہمیشہ رہے ہیں اور عصر حاضر میں تو یونیورسٹیز اور دینی درسگاہوں میں ان کی تعداد گذشتہ کی نسبت کہیں زیادہ ہے مگر شہید مطہری جیسا کوئی کہاں؟ ”ایسا کہاں سے لائیں کہ تجھ سا کہیں جسے” آخر مطہری میں کون سی ایسی خصوصیت …

Read More »

ماہ رجب میں کرنے والے ضروری اعمال

ہماری روحانیت اور اسلام کے ساتھ تعلق سال بھر میں کم و بیش ہوتا رہتاہے اور کبھی یہ اپنی انتہا پر ہوتا ہے اور کبھی بہت نچلی سطح پر۔ اللہ پاک کی ذات اس بات سے آگاہ ہیں اور اس لیے سال بھر میں ایسے مہینوں کا اہتمام کیا ہے …

Read More »

پردہ انسانی روح ، فطرت اور اخلاقی اقدار کے مطابق / بھارت میں ہندوازم کی آڑ میں نفرت پھیلانے پر تشویش

اسلام سمیت تمام آسمانی ادیان اور دیگر مکاتب فکر میں پردے کے بارے میں خاص اہتمام دکھائی دیتا ہے۔ پردہ انسانی روح ، فطرت اور اخلاقی اقدار کےعین مطابق ہے۔ مذہبی مقامات پر تمام مذاہب کی خواتین کا با پردہ ہونا اور سر ڈھانپنا اس بات کی دلیل ہے کہ …

Read More »

اللہ کی صفات کو سمجھنے کے آٹھ بہترین طریقے:

ایمان کا بنیادی جزو یہ ہے کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم اللہ کے رسول ہیں۔ پس اس کلمے کا اولین حصہ توحید یعنی اللہ کے ایک ہونے اور اس کی واحدنیت کا اعلان ہے اور دوسرا حصہ رسالت کا اعلان کرتا …

Read More »