Breaking News
Home / اخبار / خالص محمدی اسلام

خالص محمدی اسلام

حقیقی اسلام یعنی وہ اسلام جو نہ رجعت پسندی کا اسیر ہے اور نہ الیکٹیسیزم یا نظریات کی خوشہ چینی پر استوار اسلام

امام خمینی نے عوام کے سامنے جو پرکشش چیزیں پیش کیں ان میں ایک حقیقی اسلام، حقیقی محمدی اسلام ہے۔ حقیقی اسلام یعنی وہ اسلام جو نہ رجعت پسندی کا اسیر ہے اور نہ الیکٹیسیزم یا نظریات کی خوشہ چینی پر استوار اسلام۔ ایسے دور میں جب رجعت پسندی بھی تھی اور نظریات کی خوشہ چینی کا چلن بھی تھا امام خمینی نے حقیقی اسلام کا نعرہ بلند کیا جو مسلم نوجوان کے لئے پرکشش ثابت ہوا۔ امام خمینی کے تشہیراتی موضوعات اور نعروں میں ایک تھی خود مختاری، ایک تھی آزادی، ایک تھی سماجی مساوات، ایک تھی اقتصادی مساوات۔ یہ امام خمینی کے بنیادی نظریات تھے جو آپ نے پیش کئے۔ امام خمینی کی برسی کے موقع پر خطاب 4 جون 2017

2021/01/20

About خاکسار

Check Also

حماس نے صہیونی خفیہ ادارے تک کیسے رسائی حاصل کی، صہیونی اخبار کا تہلکہ خیز انکشاف

صہیونی اخبار کے مطابق حماس صہیونی خفیہ اہلکاروں اور جاسوسوں کے ٹیلی فون ٹیپ کرتی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے