Breaking News
Home / اخبار (page 22)

اخبار

صدر رئیسی کی پاکستان روانگی سے پہلے پریس کانفرنس؛ پاکستان سے تجارت کا حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھ جائے گا

ایرانی صدر نے پاکستان روانہ ہونے سے پہلے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان سیکورٹی، اقتصادی اور تجارتی روابط بڑھانا دورے کی ترجیحات ہیں۔ ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی نے پاکستان کے دو روزہ دورے پر اسلام آباد روانہ ہونے سے پہلے تہران میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

وعدہ صادق آپریشن نے دنیا میں ایران کی طاقت ثابت کر دی: صیہونی حکومت ملت ایران کے ارادے کی طاقت کے ظہور سے فکرمند ہے، لگنے والے میزائلوں کی تعداد سے نہیں

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے اتوار کی دوپہر مسلح فورسز کے کچھ اعلیٰ کمانڈروں سے ملاقات میں حالیہ واقعات میں مسلح فورسز کی کوششوں اور کامیابیوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ خداوند عالم کے لطف و کرم سے مسلح فورسز نے اپنی توانائيوں اور …

Read More »

غرب اردن، صہیونی فلسطینی کیمپ کا تین روزہ محاصرہ، 14 شہید، درجنوں زخمی

صہیونی فورسز نے تین محاصرے کے بعد نور شمس کیمپ سے عقب نشینی شروع کی ہے۔ اب تک 14 فلسطینی شہید اور درجنوں شہید ہوگئے ہیں۔   فلسطین کے علاقے غرب اردن میں صہیونی فورسز کی جانب سے تین دن تک طولکرم میں واقع نور شمس کیمپ کا محاصرہ کیا …

Read More »

خطے میں امن کی بحالی کے لئے صہیونی مظالم کا خاتمہ ضروری ہے

ایرانی وزیرخارجہ نے عمان کے ہم منصب کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو کے دوران خطے میں امن کی بحالی کے لئے صہیونی مظالم کے خاتمے پر زور دیا۔   عمان کے وزیرخارجہ نے ایران کے ہم منصب حسین امیر عبداللہیان سے ٹیلفون پر رابطہ کیا اور فلسطین سمیت خطے کی تازہ …

Read More »

عالمی برادری کو منشیات کی سمگلنگ کے خلاف مزید ایکشن لینے کی ضرورت ہے، صدر رئیسی

ایرانی صدر نے کہا ہے کہ ایران کی نسبت یورپ نے منشیات کی سمگلنگ کے خلاف اپنی ذمہ داری پوری کرنے میں کوتاہی کی ہے۔   ایرانی صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی برادری کو منشیات کی سمگلنگ کے خلاف مزید فعالیت کی ضرورت ہے۔ …

Read More »

ایران پر اسرائیل کے حملے کا میڈیا شو فلاپ کیوں ہوا؟

جمعہ کی صبح صیہونی حکومت کے کرائے کے عناصر نے ملک کے تین حصوں میں عین اسی وقت دہشت گردانہ کارروائیاں کیں جب حکومت کے لڑاکا طیاروں نے خطے میں پروازیں کیں اور مغربی ذرائع ابلاغ نے اس جارحیت کی تعریف کرنا شروع کردی۔  ڈائریکٹر محمد مہدی رحمتی کا تجزیاتی …

Read More »

عراقی مقاومت اسلامی کا گولان میں صہیونی تنصیبات پر شدید حملہ

مقاومت اسلامی عراق نے مقبوضہ گولان میں اہم صہیونی تنصیبات پر ڈرون حملہ کیا ہے۔   المیادین کے حوالے سے کہا ہے کہ مقاومت اسلامی عراق نے غزہ میں صہیونی فورسز کی جارحیت کے جواب میں مقبوضہ گولان میں اہم صہیونی تنصیبات پر ڈرون حملہ کرکے شدید نقصان پہنچایا ہے۔ …

Read More »

ایران نے مسئلہ فلسطین بارے سلامتی کونسل میں چھے نکاتی تجویز پیش کردی

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اعلیٰ سطحی اجلاس می فلسطین کی موجودہ صورت حال کے حوالے سے کونسل کو ایران کا چھ نکاتی ایجنڈا پیش کیا۔  اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ "حسین امیرعبداللہیان” نے مسئلہ فلسطین کے حوالے سے اقوام متحدہ …

Read More »

ایران کے ردعمل نے خطے کی مساوات بدل کر رکھ دیں، سینئر رہنما حزب اللہ

حزب اللہ کی مرکزی کونسل کے رکن نے کہا کہ ایران کا رد عمل ایک اسٹریٹجک اور جرأت مندانہ فیصلہ تھا جس نے طاقت کو مساوات کو بدل دیا۔   النشرہ نیوز چینل کے حوالے سے بتایا ہے کہ حزب اللہ کی مرکزی کونسل کے رکن نبیل قاووق نے کہا …

Read More »

اصفہان میں دو یا تین کواڈ کاپٹر کی پرواز بچوں کا کھیل ہے

امیر عبداللہیان نے امریکی چینل این بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اصفہان کی فضاوں میں کچھ کواڈ کاپٹر کی پرواز بچوں کا کھیل ہے۔   ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے امریکی ٹی وی چینل این بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ اصفہان کے …

Read More »