Breaking News
Home / خاکسار (page 250)

خاکسار

امریکہ نے روس کا دورہ منسوخ نہ کرنے پروزیراعظم عمران خان کوسزا دی

روسی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکہ نے روس کا دورہ منسوخ نہ کرنے پرپاکستان کے وزیراعظم عمران خان کوسزا دی  ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روسی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ …

Read More »

عمران خان کا بطور وزیراعظم عہدہ ختم ہونے کا نوٹی فکیشن جاری

پاکستان کی کابینہ ڈویژن نے عمران خان کا بطور وزیراعظم عہدہ ختم ہونے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے البتہ نگراں وزیراعظم کی تقرری تک عمران خان بطور وزیراعظم کام کرسکتے ہیں۔۔  ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کی کابینہ ڈویژن نے عمران خان کا بطور وزیراعظم …

Read More »

بھارت میں مسلمانوں کے 40گھروں کوآگ لگا دی گئی

بھارتی ریاست راجھستان میں کرفیو کے دوران مسلمانوں کے 40گھروں کوآگ لگا دی گئی۔  ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارتی ریاست راجھستان میں کرفیو کے دوران مسلمانوں کے 40گھروں کوآگ لگا دی گئی۔ بھارتی ریاست راجھستان کے علاقے کرولی میں ہندوانتہاپسندوں اورپولیس نے مل کر24 گھنٹوں …

Read More »

طالبان نے منشیات کی کاشت پر پابندی کا اعلان کردیا

افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت نے منشیات کی کاشت پر پابندی کا اعلان کردیا ہے۔  افغان ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ  افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت نے منشیات کی کاشت پر پابندی کا اعلان کردیا ہے۔ اطلاعات  کے مطابق طالبان  کے سربراہ  ہیبت اللہ اخوندزادہ نے …

Read More »

امریکہ میں مسلح شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 10 زخمی

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے ایک پُررونق علاقے میں مسلح شخص نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔ اسپوٹنک  کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست کیلی فورنیا کے ایک پُررونق علاقے میں مسلح شخص نے اندھا دھند فائرنگ …

Read More »

محفل انس با قرآن سے خطاب، ایک کروڑ حافظ تیار کرنے کے مشن پر تاکید

رہبر انقلاب اسلامی نے ماہ مبارک رمضان کے پہلے دن، ‘محفل انس با قرآن‘ کے روحانی پروگرام میں ماہ رمضان کو ضیافت الہی اور رحمت الہی کا لامتناہی دسترخوان بتایا اور اور ضیافت پروردگار سے بہرہ مند ہونے کے لئے دلوں کی پاکیزگي اور غور و فکر کے ساتھ قرآن …

Read More »

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں محفل انس با قرآن منعقد ہوگی

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں پہلی رمضان المبارک کو محفل انس با قرآن منعقد ہوگی مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں کل پہلی رمضان المبارک کو محفل انس با قرآن منعقد ہوگی۔ اطلاعات کے …

Read More »

رمضان المبارک کا مہینہ قرآن مجید اور برکتوں کے نزول کا مہینہ ہے

پاکستان کے ممتاز عالم دین اور قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے ماہ مبارک رمضان 1443 ھ کے آغاز پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ رمضان المبارک قرآن مجید اور برکتوں کے نزول کا مہینہ ہے اور امت مسلمہ کو اس مہینے کے فیوض …

Read More »

پی این ایس ہیبت اور پی این ٹی گوگا کو پاک بحریہ میں شامل کرلیا گیا

پاک بحریہ میں فاسٹ اٹیک کرافٹ میزائل ’پی این ایس ہیبت‘ اور تیسرے 16 ٹن بولارڈ پل ٹگ ’پی این ٹی گوگا‘ کو شامل کرلیا گیا۔ پاک بحریہ کے مقامی طور پر تیار کردہ فاسٹ اٹیک کرافٹ میزائل ’پی این ایس ہیبت‘ کی کمیشننگ اور تیسرے 16 ٹن بولارڈ پل …

Read More »

طالبان حکومت کس رخ جارہی ہے؟

20 جنوری کو میں نے کمال بی بی سے بات کی، جو  غزنی کے ضلع اندار کے ایک گاؤں میں  رہنے والی ایک  اٹھارہ سالہ ماں ہے۔  میں نےاس  سے طالبان کی نئی حکومت کے بارے میں پوچھا۔ یہ وضاحت کرتے ہوئے کہ جنگ سے تباہ حال ضلع بالآخر پرامن …

Read More »