Breaking News
Home / خاکسار (page 270)

خاکسار

امریکی جاسوسی کے اڈے پر قبضہ، دنیا میں سامراج کی ہیبت کے زوال کا آغاز

بیسویں صدی، امریکی خوابوں کی صدی ہے، وہ امریکا جو ہمیشہ دعوی کرتا تھا کہ دنیا، اس کے اشاروں پر چلتی ہے۔ سن 1991 میں سوویت یونین کا شیرازہ بکھر جانے اور دنیا کے یک قطبی ہو جانے کے بعد بش سینیر نے اسی دعوے کے تسلسل میں پچھلے عالمی نظام کے خاتمے کی بات کہی جبکہ سیاسی مفکرین اور تجزیہ نگاروں نے بھی ان کی ہاں میں ہاں ملاتے ہوئے دنیا پر امریکا کے بلا شرکت غیرے راج کرنے کے عہد کی شروعات اور امریکی صدی کے آغاز کی نوید دی اور کہا کہ اب آئندہ امریکی طرز زندگی، اقدار اور ثقافت ساری دنیا میں رائج ہوگی۔

Read More »

تہران میں 13 آبان کی مناسبت سے شاندار اجتماع منعقد

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں 13 آبان عالمی سامراج سے مقابلے کے دن اور یوم طلباء کی مناسبت سے شاندار اجتماع منعقد ہوا ۔ حاضرین نے اس موقع پر امریکہ مردہ باد اور اسرائیل مردہ باد کے نعرے لگائے اور امریکی پرچم کو نذر آتش کیا۔

Read More »

امریکہ کو ایرانی قوم سے شکست کھانے کی عادت ہوچکی ہے/ امریکہ دنیا میں 8 ملین افراد کو قتل کرچکا ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے 13 آبان عالمی سامراج کے ساتھ مقابلے کے دن اور یوم طلباء کی مناسبت سے خطاب میں خلیج عمان میں تیل چورانے کی امریکی کوشش کی ناکامی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو ایرانی قوم سے شکست کھانے کی عادت ہوچکی ہے۔

Read More »

خلیج عمان میں ایرانی سپاہ کی امریکی جنگی جہاز کے خلاف فیصلہ کن کارروائی اور منہ توڑ جواب

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی تیز رفتار بحری کشتیوں نے خلیج عمان میں امریکہ کے بحری جنگی جہاز کے غیر قانونی اور غیر پیشہ ورانہ اقدام کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کی جس کے بعد امریکی جنگی جہاز بھاگنے پر مجبور ہوگیا۔

Read More »