Breaking News
Home / خاکسار (page 260)

خاکسار

امریکہ کے موجودہ اور سابق صدر دونوں مل کر اس ملک کی بچی کھچی عزت نیلام کر رہے ہیں

آٹھ فروری سن انیس سو اناسی کو سابق شاہی فضائيہ کے ایک خصوصی دستے ‘ہمافران’ کی جانب سے امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ سے تاریخی بیعت کی سالگرہ کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کی فضائيہ اور ائير ڈیفنس کے بعض کمانڈروں سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی …

Read More »

قرآن کریم کے مطاب جنوں کے بارے میں چھ حیران کن حقائق

جن ہزاروں سال سے مسلمانوں کے لیے کشش کا ذریعہ رہے ہیں۔ ایک متجسس بچے سے لے کر ممتاز سکالر تک تمام مسلمان کسی نہ کسی مقمام پر جنوں کے حوالے سے ذہنوں میں سوال رکھتے ہیں اور جنوں کو جاننا چاہتے ہیں۔ جنوں کے بارے میں یہ سمجھا جاتا …

Read More »

عسکری مثلث: برطانیہ، یوکرین اور پولینڈ نیا اتحاد کیوں تشکیل دے رہے ہیں؟

یوکرائن، برطانیہ اور پولینڈ کے مابین سہ ملی اتحاد فروری میں اس وقت حتمی شکل اخیتار کرے گا جب برطانیہ کے سیکرٹری خارجہ لز ٹرس کیو کا دورہ کریں گی۔ ٹرس کا مشرقی یورپ کا دورہ کرونا کی تشخیص کے باعث تاخیر کا شکارہوگیا تھا۔ یوکرائن کے وزیر خارجہ دمیترو …

Read More »

اپوزیشن کے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کہا تھا کہ 3 ماہ بڑے اہم ہیں، ان میں سے ایک تو گزر گیا، باقی رہ گئے 60 دن، ان میں بھی وہ سرخرو ہوںگے۔ یہ بات انہوں نے اردو نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہی۔ شیخ …

Read More »

بھارتیہ جنتا پارٹی نے بھارتی مسلمانوں کو انتخابی عمل سے کیسے دور رکھا ہے؟

حیدر علی خان ایک غیر معروف بھارتی سیاستدان ہیں۔ اتر پردیش کے ایک شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے اس سیاستدان کو ملک میں بلکہ شاید اپنی ریاست میں بھی اس وقت تک بہت کم لوگ جانتے ہیں جب تک انہوں نے ایک ہفتہ قبل پانچ ریاستوں میں ہونے والے …

Read More »

ملتان کی گدی اور سیاسی گداگر

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کمپرومائزڈ اور بکے ہوئے ہیں اور اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے چپکے رہیں گے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا اسٹیٹ بینک آف پاکستان ترمیمی بل پر سینیٹ میں ہونے …

Read More »

حضرت حمزہ سید الشہدا علیہ السلام عالمی کانفرنس کے منتظمین سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

بسم‌اللّہ‌الرّحمن‌الرّحیم. والحمد للّہ ربّ العالمین والصّلاۃ والسّلام علی محمّدٍ و آلہ الطّاہرین۔ و لعنۃاللّہ علی اعدائہم اجمعین۔ میں واقعی آپ حضرات کا بہت شکر گزار ہوں جنھوں نے اس بارے میں سوچا اور یہ بڑا اقدام انجام دیا۔ البتہ یہ ایک تمہید ہے۔ یعنی آپ کا یہ اقدام اور جناب حمزہ …

Read More »

آیۃ اللہ العظمی الحاج لطف اللہ صافی گلپایگانی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کرکے فقیہ اعلی مقام اور بابصیرت مرجع تقلید آیۃ اللہ العظمی الحاج شیخ لطف اللہ صافی گلپایگانی کے انتقال پر تعزیت پیش کی۔ تعزیتی پیغام کا متن حسب ذیل ہے: بسم اللہ الرحمن الرحیم فقیہ عالی …

Read More »

حضرت امام خمینی (رہ) کی وطن واپسی کی مناسبت سے حرم مطہر میں شاندار تقریب کا آغاز

اسلامی جمہوریہ ایران میں عشرہ فجر انقلاب اسلامی کا قومی جوش و ولولہ کے ساتھ آغازہوگیا ہے ایران میں 12 بہمن حضرت امام خمینی(رہ) کی وطن آمد سے لیکر 22 بہمن تک عشرہ فجر منایا جاتا ہے، آج 12 بہمن کی مناسبت سے حرم مطہر میں شاندار تقریب منائی جارہی …

Read More »

امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کے مزار اقدس اور گلزار شہداء میں رہبر انقلاب اسلامی کی حاضری

عشرۂ فجر کی آمد اور اسلامی انقلاب کی کامیابی کی تینتالیسیوں پرشکوہ سالگرہ کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آيۃ اللہ ‏العظمی سید علی خامنہ ای پیر کو علی الصباح اسلامی انقلاب کے بانی امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کے مزار اقدس پر پہنچے ‏اور انھوں نے نماز پڑھ کر …

Read More »