Breaking News
Home / اخبار / رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں محفل انس با قرآن منعقد ہوگی

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں محفل انس با قرآن منعقد ہوگی

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں پہلی رمضان المبارک کو محفل انس با قرآن منعقد ہوگی

مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں کل پہلی رمضان المبارک کو محفل انس با قرآن منعقد ہوگی۔ اطلاعات کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں کل بروز اتوار اور بوقت ساڑھے 4 بجے عصر بتاریخ پہلی رمضان المبارک کو حسینیہ امام خمینی (رہ) میں طبی دستورات کی رعایت کے ساتھ  محفل انس با قرآن منعقد ہوگی ۔ محفل انس با قرآن کا پروگرام ٹی وی چینلوں کے ذریعہ براہ راست نشر کیا جائےگا۔

About خاکسار

Check Also

حماس نے صہیونی خفیہ ادارے تک کیسے رسائی حاصل کی، صہیونی اخبار کا تہلکہ خیز انکشاف

صہیونی اخبار کے مطابق حماس صہیونی خفیہ اہلکاروں اور جاسوسوں کے ٹیلی فون ٹیپ کرتی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے