Breaking News
Home / اخبار / عمران خان کا بطور وزیراعظم عہدہ ختم ہونے کا نوٹی فکیشن جاری

عمران خان کا بطور وزیراعظم عہدہ ختم ہونے کا نوٹی فکیشن جاری

پاکستان کی کابینہ ڈویژن نے عمران خان کا بطور وزیراعظم عہدہ ختم ہونے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے البتہ نگراں وزیراعظم کی تقرری تک عمران خان بطور وزیراعظم کام کرسکتے ہیں۔۔

 ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کی کابینہ ڈویژن نے عمران خان کا بطور وزیراعظم عہدہ ختم ہونے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔  پاکستانی آئین کے آرٹیکل 94 کے تحت صدر پاکستان نے وزیراعظم کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی۔ نگراں وزیراعظم کے تقرری تک عمران خان بطور وزیراعظم کام کرسکتے ہیں۔

کابینہ ڈویژن نے 52 وفاقی کابینہ تحلیل کرنے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا، کابینہ ڈویژن نے 25 وفاقی وزرا، چار وزرائے مملکت کو ڈی نوٹیفائی کردیا۔ کابینہ ڈویژن نے وزیراعظم کے چار مشیروں اور 19 معاونین خصوصی کو بھی ڈی نوٹیفائی کردیا۔

About خاکسار

Check Also

رفح پر صہیونی حملوں کے ساتھ عراقی مقاومت کے اسرائیل پر حملوں میں شدت

رفح پر صہیونی فورسز کی جانب سے باقاعدہ حملوں کا اعلان ہوتے ہی عراقی مقاومت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے