Breaking News
Home / اخبار / پاکستانی شہر اوکاڑہ میں ٹریفک حادثہ، 7 افراد جاں بحق

پاکستانی شہر اوکاڑہ میں ٹریفک حادثہ، 7 افراد جاں بحق

اوکاڑہ میں جی ٹی روڈ اختر آباد کے قریب ٹریفک حادثہ ہوا ہے، افسوس ناک واقعے میں7 افراد جاں بحق ہو گئے۔

  نقل کیا ہے کہ اوکاڑہ میں جی ٹی روڈ اختر آباد کے قریب ٹریفک حادثہ ہوا ہے، افسوس ناک واقعے میں7 افراد جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 3 بچے اور 2 خواتین بھی شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق رکشہ کو بچاتے ہوئے مسافر بس کی کار سے ٹکر ہو گئی۔

About خاکسار

Check Also

صدر رئیسی قم پہنچ گئے، عوام کا شاندار استقبال

ایرانی صدر رئیسی ایران کے مختلف صوبوں کے دورے کے دوسرے مرحلے میں کچھ دیر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے