Breaking News
Home / اخبار / غزہ کے ہسپتال پر حملے کے بعد صدر رئیسی کا عربی میں ٹویٹ

غزہ کے ہسپتال پر حملے کے بعد صدر رئیسی کا عربی میں ٹویٹ

ایرانی صدر رئیسی نے لکھا کہ آج المعمدانی ہسپتال میں امریکی اور اسرائیلی بموں کی آگ فلسطینیوں کے سروں پر برسائی گئی۔ صہیونی عنقریب اس آگ کی زد میں آجائیں گے۔

  ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے لکھا کہ آج المعمدانی ہسپتال میں امریکی اور اسرائیلی بموں کی آگ فلسطینیوں کے سروں پر برسائی گئی۔ صہیونی عنقریب اس آگ کی زد میں آجائیں گے۔

کوئی بھی آزاد منش انسان اس جنگی جنایت پر خاموش نہیں رہے گا۔ ایران بھی دوسرے مسلمان ممالک کی طرح سوگ میں ڈوبا ہوا ہے اور کل بدھ کے دن عمومی سوگ کا اعلان کیا جاتا ہے۔

About خاکسار

Check Also

صدر رئیسی قم پہنچ گئے، عوام کا شاندار استقبال

ایرانی صدر رئیسی ایران کے مختلف صوبوں کے دورے کے دوسرے مرحلے میں کچھ دیر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے