Breaking News
Home / اخبار / ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی شام کا دورہ کریں گے

ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی شام کا دورہ کریں گے

ایرانی صدر اپنے دو روزہ دورہ دمشق کے دوران "بشار الاسد” سے ملاقات کریں گے۔

 اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اپنے شامی ہم منصب سے ملاقات اور کچھ اقتصادی معاہدوں پر دستخط کے لئے رواں ہفتے دمشق جائیں گے۔

ایرانی صدر اپنے دو روزہ دورہ دمشق کے دوران "بشار الاسد” سے ملاقات کریں گے۔ اس دوران آیت‌ الله سید ابراہیم رئیسی اقتصادی شعبے میں تعاون کے کئی منصوبوں اور معاہدوں پر دستخط بھی کریں گے۔

About خاکسار

Check Also

سپاہ پاسداران انقلاب کے کردار کا مطالعہ کریں

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کینیڈین پارلیمانی اراکین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے