Breaking News
Home / Tag Archives: صدر آیت اللہ رئیسی

Tag Archives: صدر آیت اللہ رئیسی

امریکہ کو ایران کا اعتماد حاصل کرنے کے لئے جبر و تسلط پر مبنی رویہ ترک کرنا ہوگا، ایرانی صدر

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے امریکی خارجہ پالیسی کے ماہرین کے ایک گروپ سے ملاقات میں کہا کہ امریکہ اب تک سمجھ چکا ہو گا کہ ایرانی قوم کے خلاف پابندیوں یا دھمکیوں کی صورت میں طاقت کی زبان استعمال کرنا کوئی موثر ہتھیار نہیں ہے …

Read More »

ایرانی صدر کا امریکی ٹی وی کو انٹرویو؛ تہران ریلیز ہونے والے 6 بلین ڈالر اپنی منشا کے مطابق خرچ کرے گا، صدر رئیسی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی کا کہنا ہے کہ ان کی حکومت فیصلہ کرے گی کہ وہ امریکہ کی طرف سے جاری ہونے والے 6 بلین ڈالر کیسے خرچ کرے گی۔   اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر  آیت اللہ رئیسی کا کہنا ہے کہ ان کی حکومت …

Read More »

شہدائے مدافعین حرم کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے صدر رئیسی کا خطاب؛ شہداء اپنے وقت کے صاحبان بصیرت اور روشن فکر افراد ہیں/بے پردگی کی بساط ضرور لپیٹ دی جائے گی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے کہاکہ شہداء نے ثابت کیا کہ وہ اپنے وقت کے صاحبان بصیرت ہیں کیونکہ انہوں نے معاشرے کی ضروریات کو پہچانا اور اپنا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہوئے۔  ، ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے شہدائے …

Read More »

جنوبی امریکی ممالک کے ساتھ 35 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوئے ہیں، صدر رئیسی

تین لاطینی امریکی ممالک کے ساتھ مختلف شعبوں میں معاہدے اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوئے، غیر ملکی دورے عوام اور ملک کے مفاد میں ہورہے ہیں۔  ، صدر آیت اللہ رئیسی نے نکاراگوا، وینزویلا اور کیوبا کے دورے سے وطن واپسی کے بعد کہا کہ لاطینی امریکی ممالک دنیا …

Read More »

آزادی، عدالت طلبی اور خودمختاری ایران اور نکاراگوئےکا مشترکہ نعرہ ہے،صدر رئیسی

نکاراگوائے کے دارالحکومت ماناگوا کے آزادی سکوائر پر خطاب میں ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ امریکہ پابندیوں کے ذریعے مرعوب کرنا چاہتا تھا لیکن ہم نے اس کو فرصت میں تبدیل کردیا۔  صدر آیت اللہ رئیسی نے نکاراگوائے کے دارلحکومت میں میزبان ملک کے صدر ڈینئل اورتگا کے ساتھ …

Read More »

روس کے قومی دن کی مناسبت سے آیت اللہ رئیسی کا صدر پوٹن کو تہنیتی پیغام

ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے روس کے قومی دن کے موقع پر روس کے صدر ولادیمیر پوٹن کو مبارک باد کا پیغام بھیجا۔  روس کو 12جون کو قومی دن منایا جاتا ہے۔ اس دن پورے روس میں تعطیل کی جاتی ہے۔ پہلے اس کو روس آزادی کے دن …

Read More »

سستی کتابوں کا حصول یقینی بنایا جائے، ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی

انٹرنیشنل بک فیئر کے دورے کے موقع پر صدر رئیسی نے کہا کہ حکومت کی خصوصی توجہ کی وجہ سے پبلشرز کو جلد خوش خبری سننے کو ملے گی۔  صدر آیت اللہ رئیسی تہران کے مصلائے امام خمینی میں 34 ویں بین الاقوامی کتب میلے کا دورہ کیا۔ انہوں نے …

Read More »

غیر ملکی اشیاء خریدنے کے بجائے ملکی مصنوعات پر توجہ دیں، آیت اللہ رئیسی

صدر آیت اللہ رئیسی نے ملکی پیداوار میں اضافے اور معیشت کی بہتری کے لئے اقدامات کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ملک کے اندر پیدا ہونے والی اشیاء کو چھوڑ کر بیرون ممالک سے درآمد کرنے سے اجتناب کیا جائے۔  صدر رئیسی نے کابینہ کے اجلاس سے …

Read More »

ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی شام کا دورہ کریں گے

ایرانی صدر اپنے دو روزہ دورہ دمشق کے دوران "بشار الاسد” سے ملاقات کریں گے۔  اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اپنے شامی ہم منصب سے ملاقات اور کچھ اقتصادی معاہدوں پر دستخط کے لئے رواں ہفتے دمشق جائیں گے۔ ایرانی صدر اپنے دو روزہ دورہ دمشق کے دوران "بشار الاسد” …

Read More »

ایرانی صدر کا کابل دھماکہ پر ردعمل مجلس عزا کو لہو لہان کرنے والے وقت کے یزید اور استکبار کے آلہ کار ہیں

صدر رئیسی نے کہا کہ جن لوگوں نے افغانستان میں مجلس عزا کو لہو لہان کیا ہے وہی وقت کے یزید اور اسکتبار کے آلہ کار ہیں جو مسلمانوں کے درمیان تفرقہ پھیلانے کے درپے ہیں۔  ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے آج صبح قومی ادارہ براے انسداد کرونا …

Read More »