Breaking News
Home / دسته‌بندی نشده / روس کے قومی دن کی مناسبت سے آیت اللہ رئیسی کا صدر پوٹن کو تہنیتی پیغام

روس کے قومی دن کی مناسبت سے آیت اللہ رئیسی کا صدر پوٹن کو تہنیتی پیغام

ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے روس کے قومی دن کے موقع پر روس کے صدر ولادیمیر پوٹن کو مبارک باد کا پیغام بھیجا۔

 روس کو 12جون کو قومی دن منایا جاتا ہے۔ اس دن پورے روس میں تعطیل کی جاتی ہے۔ پہلے اس کو روس آزادی کے دن کے طور منایا جاتا تھا جس دن روسی حکومت کے حقیقی معنوں میں مستقل ہونے کی یاد منائی جاتی تھی۔

اس دن روس نے اپنی حاکمیت کا اعلان کیا اور ملک کی تاریخ بدل دی۔

اس دن کی مناسبت سے تہران میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں روسی سفیر الیکسی ددوف اور ایرانی وزیر مواصلات و شہر سازی کے علاوہ کسی ممالک کے سفیروں نے شرکت کی۔

About خاکسار

Check Also

امریکہ کی اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی کے ساتھ غزہ کے لئے امداد مضحکہ خیز ہے، ایران

ایرانی وزیر خارجہ کے ترجمان نے غزہ میں صیہونی حکومت کو اپنی جارحیت جاری رکھنے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے