Breaking News
Home / Tag Archives: غزہ (page 5)

Tag Archives: غزہ

غزہ کی جنگ میں شکست کا سامنا ہے، اعتراف کا دبے الفاظ میں اعتراف

صہیونی وزیراعظم نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل کو غزہ میں ابھی تک قابل ذکر کامیابی حاصل نہیں ہوئی ہے۔   رائٹرز کے حوالے سے کہا ہے کہ صہیونی وزیراعظم نتن یاہو نے غزہ میں جنگ بندی کی عالمی اپیل کو مسترد کردیا ہے۔ انہوں نے غزہ کی جنگ کے …

Read More »

حزب اللہ کا صیہونی فوجی اڈے پر میزائل حملہ

لبنانی ذرائع نے سرحدی علاقوں میں صیہونی فوج کے اڈے پر حزب اللہ کے راکٹ حملے کی اطلاع دی ہے۔  العہد ویب سائٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ حزب اللہ نے مقبوضہ سرحدی علاقوں میں صیہونی فوج کے البغدادی اڈے پر حملہ کیا۔ حزب اللہ کے بیان میں کہا …

Read More »

امریکہ کی اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی کے ساتھ غزہ کے لئے امداد مضحکہ خیز ہے، ایران

ایرانی وزیر خارجہ کے ترجمان نے غزہ میں صیہونی حکومت کو اپنی جارحیت جاری رکھنے کے لیے ہتھیار فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ غزہ کی پٹی میں انسانی امداد بھیجنے کے امریکی دکھاوے کو مضحکہ خیز قرار دیا۔   ایرانی وزیر خارجہ کے ترجمان نے غزہ میں صیہونی حکومت کو …

Read More »

غزہ: صبر و رضا کی زندہ مثالیں؛ پناہ گزین کیمپوں میں قرآن پاک کی تلاوت کے ایمان افروز مناظر

رمضان المبارک کے آغاز کے ساتھ ہی غزہ کی پٹی میں پناہ گزینوں نے قرآن پاک کی تلاوت کے ذریعے اس بابرکت مہینے کا استقبال کیا۔   ویب سائٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ فلسطین میں آج (پیر) رمضان المبارک کا پہلا روزہ ہے۔ اس پٹی میں جنگ کی …

Read More »

غزہ جنگ بندی: دوحہ کا ثالثی کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اظہار

قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جنگ بندی اور غزہ کے لیے امداد بھیجنے کے حوالے سے مذاکرات کے عمل پر مؤقف اختیار کیا۔   الجزیرہ کے حوالے سے خبر دی ہے کہ قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے غزہ میں جنگ بندی کے کے لیے …

Read More »

عالمی استکبار صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے، جنرل حاتمی

رہبر معظم کے مشیر نے کہا کہ عالمی ستمگروں کا مقابلہ صلح اور مذاکرات کے بجائے طاقت سے ہی کیا جاسکتا ہے۔   مسلح افواج میں رہبر معظم کے مشیر میجر جنرل حاتمی نے کہا ہے کہ آج ہماری مسلح افواج غیر منصفانہ پابندیوں کے باوجود دفاعی صنعت میں خودکفیل …

Read More »

غزہ میں صہیونی فورسز کو تھکاوٹ اور شکست کا سامنا ہے، صہیونی

صہیونی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ غزہ میں مجاہدین کے حملوں کی وجہ سے صہیونی فورسز کے حوصلے پست ہوچکے ہیں۔   فلسطینی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے کہا ہے کہ غزہ کے جنوبی علاقے خان یونس میں فلسطینی مجاہدین کے ہاتھوں صہیونی فورسز کو شدید مشکلات کا سامنا …

Read More »

غزہ میں روزانہ 63 خواتین شہید ہو رہی ہیں، اقوام متحدہ کی تہلکہ خیز رپورٹ

اقوام متحدہ کے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے امداد کے ادارے ریلیف اینڈ ورک ایجنسی (UNRWA) نے رپورٹ دی ہے کہ غزہ کی پٹی میں روزانہ 63 فلسطینی خواتین شہید ہو رہی ہیں۔  الجزیرہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ اقوام متحدہ سے وابستہ فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے امداد …

Read More »

یمن، عراق اور لبنان سے مقاومت کے حملے جاری رہیں گے، القسام بریگیڈز

القسام بریگیڈز کے رہنمانے کہا ہے کہ غزہ میں فلسطینیوں پر صہیونی مظالم کے خلاف خطےکی مقاومتی تنظیموں کی جانب سے صہیونی حکومت کے خلاف جوابی کاروائیاں جاری رہیں گی۔ حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ایک رہنما نے الجزیرہ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں …

Read More »

برطانیہ غزہ میں جنگ بندی کے اپنے عوام کے مطالبے کی طرف توجہ دے، پاکستان

پاکستان نے اپنے اندرونی معاملات میں بیان بازی پر برطانیہ کو جواب دے دیا۔ جیو نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ اگر کسی ملک کے اندرونی معاملات پر ہدایت پر مبنی بیانات دینا مناسب ہے …

Read More »