Breaking News
Home / Tag Archives: غزہ (page 10)

Tag Archives: غزہ

غزہ میں صہیونی جارحیت، اقوام متحدہ نے آرٹیکل 99 کو کیوں فعال کیا ؟

آرٹیکل 99 سیکریٹری جنرل کو یہ حق دیتا ہے کہ بین الاقوامی سلامتی خطرے میں ڈالنے والے ہر مسئلے پر سلامتی کونسل کی توجہ دلائیں۔   اقوام متحدہ کے سربراہ انٹونی گوتریش نے غزہ میں جاری صہیونی جارحیت اور فلسطینی تنظیموں کے ساتھ جنگ کو بین الاقوامی سلامتی کے لئے …

Read More »

قابض اسرائیل کو اپنے دفاع کا کوئی حق نہیں، اردنی ماہر قانون

اردن سے تعلق رکھنے والی خاتون قانونی دان نے "میڈیا اور جنگ” کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ کے منشور کے مطابق اسرائیل کو قابض کی حیثیت سے اپنے دفاع کا کوئی حق نہیں ہے۔   قطر کے چینل الجزیرہ کی طرف سے ترکی کے شہر استنبول …

Read More »

غزہ مزاحمت کا شہر اور ظلم و ستم کے خلاف قیام کی علامت ہے، جنرل موسوی

ایرانی فوج کے کمانڈر نے کہا کہ غزہ جنگ کے مجرموں کا عالمی عدالت میں ٹرائل کم سے کم قیمت ہے جو امریکی اور صیہونی مجرموں کو ادا کرنا ہوگی۔   اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈر انچیف امیر میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے فوج کے منتخب قرآنی …

Read More »

یرغمالیوں تک رسائی میں رسوائی کے بعد صہیونی فورسز شمالی غزہ سے عقب نشینی پر مجبور

شمالی غزہ میں صہیونی یرغمالیوں کوڈھونڈ نکالنے میں ناکامی کے بعد شکست خوردہ صہیونی فورسز عقب نشینی پر مجبور ہوگئی ہیں۔  فلسطینی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے کہا ہے کہ صہیونی فوج کے ریڈیو نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل نے غزہ کے شمالی علاقوں میں حماس کے ہاتھوں یرغمال …

Read More »

خطے میں وسیع جنگ کے آثار نمایاں ہورہے ہیں، ایرانی وزیرخارجہ کا انتباہ

عمان کے ہم منصب کے ساتھ پریس کانفرنس میں امیر عبداللہیان نے کہا کہ امریکہ دوغلی پالیسی کے تحت اسرائیل کو فلسطینیوں کے قتل عام پر اکسا رہا ہے۔   ایرانی وزیرخارجہ نے تہران میں عمان کے ہم منصب سید بدر البوسعیدی کے ساتھ ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس …

Read More »

غزہ پر دوبارہ اسرائیلی بمباری، شام اور لبنان پر بھی حملے، جنگ کا دائرہ پھیلنے کا امکان

اسرائیل نے سات روزہ جنگ بندی کے بعد غزہ پر دوبارہ بمباری کے علاوہ جنگ کا دائرہ خطے میں پھیلانے کی کوشش شروع کرتے ہوئے شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافاتی علاقے اور لبنانی سرحد پر بھی حملے کردیے۔ شامی علاقے پر اسرائیلی حملوں پر ردعمل دیتے ہوئے روس کا …

Read More »

پاکستان نے غزہ میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کردیا

پاکستان نے عالمی برادری سے فلسطینیوں پر جاری بمباری روکنے کے لیے کردار ادا کرنے اور غزہ میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔  پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطین کی صورتحال پر ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کو نہتے فلسطینیوں پر …

Read More »

صہیونی آبادکاروں کی آبائی ملکوں کو واپسی، طوفان الاقصی میں اسرائیل کا سب سے بڑا نقصان

اسرائیل کے اندر مختلف بحرانوں کی وجہ سے صہیونیوں کی آبائی ممالک کی طرف واپسی کا کئی سالوں سے جاری عمل طوفان الاقصی کے بعد مزید تیز ہوگیا ہے۔ مہر خبررساں ایجنسی،بین الاقوامی ڈیسک؛ 1948 سے صہیونی حکام کوشش کررہے ہیں دنیا کے مختلف کونوں میں بسنے والے یہودیوں کو اسرائیل …

Read More »

اسرائیل نے فلسطینی ہسپتالوں پر 427 حملے کئے، عالمی ادارہ صحت

ڈبلیو ایچ او کی رپورٹ کے مطابق جنگ بندی کے باوجود اسرائیل فلسطینی ہسپتالوں اور طبی مراکز پر حملے کررہا ہے۔  عالمی ادارہ صحت نے طوفان الاقصی کے بعد صہیونی حکومت کی جانب سے ہسپتالوں اور طبی مراکز پر حملوں کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 7 اکتوبر …

Read More »

غزہ میں مستقل جنگ بندی کی جائے، ہالی ووڈ اداکارہ کی بھوک ہڑتال

امریکی ہالی ووڈ اداکارہ نے غزہ میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔  فوکس نیوز کے حوالے سے کہا ہے کہ امریکی اداکارہ نے بھوک ہڑتال کرتے ہوئے صدر جوبائیڈن سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں مستقل جنگ بندی کے لئے تل ابیب …

Read More »