Breaking News
Home / اخبار / پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کی گرفتاری کے وارنٹ جاری

پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کی گرفتاری کے وارنٹ جاری

مالاکنڈ کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دیے۔

  پاکستانی میڈیا سے نقل کیا ہے کہ مراد سعید کے خلاف دفعہ 204 ضابطہ فوجداری کا وارنٹ جاری کیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنما پر دفعہ 124 اے، 153، 500، 504 اور 506 کے تحت 28 اپریل کو مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

وارنٹ میں کہا گیا ہے کہ مراد سعید کو گرفتار کرکے عدالت کے روبرو پیش کیا جائے۔

قبل ازیں، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا تھا کہ مراد سعید اور مجھے اگر کچھ ہوا تو اس کے پیچھے ڈرٹی ہیری ہوگا۔

About خاکسار

Check Also

صہیونیت مخالف طلباء تحریک، نیویارک یونیورسٹی میں اساتذہ کی ہڑتال

نیویارک یونیورسٹی کے 120 سے زائد اساتذہ نے پولیس کے ہاتھوں طلباء پر تشدد کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے