Breaking News
Home / Tag Archives: غزہ (page 12)

Tag Archives: غزہ

اسرائیل کا غزہ کے الشفاء اسپتال پر حملہ، کئی فلسطینی شہید/غزہ میں صیہونی فوج کی ہلاکتوں میں اضافہ

غاصب صہیونیوں کی جانب سے غزہ کی پٹی میں رہائشی علاقوں پر بمباری اور الشفاء ہسپتال پر جارحیت کے نتیجے میں ہسپتال میں زیر علاج متعدد مریض سمیت کئی فلسطینی شہید اور زخمی ہو گئے ہیں۔  اسرائیل کے غزہ پر حملے جاری ہیں، قابض فوج نے غزہ کے سب سے …

Read More »

لبنان، صہیونی فوجی اڈے پر حزب اللہ کے میزائل حملے

لبنانی تنظیم حزب اللہ نے غزہ میں صہیونی حکومت کی جانب سے فلسطینیوں پر وحشیانہ حملوں کے جواب میں المالکیہ میں واقع صہیونی فوجی اڈے حملہ کردیا ہے۔  الجزیرہ کے حوالے سے کہا ہے کہ لبنانی مقاومتی تنظیم حزب اللہ نے پیر کی رات کو مقبوضہ فلسطین کی سرحد پر …

Read More »

ایرانی امدادی اشیاء غزہ میں پہنچنے میں صہیونی حکومت کی جانب سے رکاوٹیں

فلسطینیوں کو طبی آلات اور امدادی اشیاء کی اشد ضرورت کے باوجود غاصب صیہونی حکومت ایران کی انسانی امداد کو مصر کے راستے غزہ پہنچنے رکاوٹ ڈال رہی ہے۔   غاصب صہیونی حکومت غزہ کے مستحقین کو ایران کی جانب سے بھیجا گیا امدادی سامان پہنچنے میں مسلسل رکاوٹ ڈال …

Read More »

اسرائیل نے فلسطینیوں پر ظلم و ستم کی تمام حدیں پار کردیں، محمود عباس

محمود عباس نے کہا کہ اسرائیل کو اپنی فوج پر گھمنڈ ہے کہ وہ ہمیں ختم کردے گا لیکن فلسطین کے عوام اسرائیل کی بدترین جارحیت کا بہادری سے مقابلہ کررہے ہیں، اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے ہزاروں فلسطینی شہید اور زخمی ہوچکے ہیں۔   غزہ کی صورتحال پر اسلامی …

Read More »

قدس بٹالین کے میزائل حملے جاری، یاسین 105 سے صہیونی ٹینک تباہ

قسام بٹالین نے غزہ کے شمال مغرب میں صہیونی ٹینک کو یاسین 105 راکٹ سے تباہ کردیا جب کہ قدس بٹالین نے بھی صیہونی بستیوں کو راکٹ حملوں سے نشانہ بنایا۔  المیادین کے حوالے سے خبر دی ہے کہ حماس کی عسکری شاخ عزالدین قسام بریگیڈ نے غزہ کے شمال …

Read More »

غزہ میں جنگ جاری، حسن نصراللہ کا خطاب اہمیت اختیار کرگیا

حزب اللہ کے سربراہ کے خطاب سے پہلے ذرائع ابلاغ میں فلسطین اور صہیونی حکومت کے درمیان جنگ کے بارے میں چہ میگوئیاں ہورہی ہیں، لبنانی میڈیا میں جنگ میں شدت کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔   النشرہ کے حوالے سے کہا ہے کہ صہیونی حکومت غزہ میں بچوں …

Read More »

غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر شدید تشویش ہے، اقوام متحدہ

عالمی ادرے کے سربراہ نے سلامتی کونسل کے اجلاس کے دوران غزہ میں صہیونی حکومت کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر اپنی تشویش کا اظہار کردیا۔ ؛ کے مطابق، الجزیرہ نے خبر دی ہے کہ اقوام متحدہ کے سربراہ انتونی گوتریش نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہا …

Read More »

صہیونیت مخالف عناصر کا امریکی کانگریس کی عمارت پر حملہ

صہیونیت مخالف درجنوں افراد نے غزہ میں اسرائیل کی جانب سے شہریوں کے قتل عام پر احتجاج کرتے ہوئے کانگریس کی عمارت میں گھسنے کی کوشش کی۔   روسیا الیوم کے حوالے سے کہا ہے کہ بدھ کی رات درجنوں صہیونیت مخالف افراد نے امریکی کانگریس کے سامنے احتجاج کرتے …

Read More »

غزہ کے المعمدانی ہسپتال پر اسرائیل کی وحشیانہ حملہ، 800 سے زائد شہید+ویڈیو، تصاویر

قابض اسرائیلی طیاروں نے ہسپتال کو  نشانہ بنایا جس میں طبی عملہ، مریض اور  پناہ لیے ہوئے عام شہری شہید ہوئے۔  الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ قابض اسرائیل کی جانب سے غزہ میں وحشیانہ بمباری جاری ہے، صیہونی افواج کے اسپتال پر ہونے والے تازہ حملے میں …

Read More »

صہیونیوں کو سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا انتباہ

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی (IRGC) کے ڈپٹی کمانڈر کا کہنا ہے کہ اگر غزہ کی پٹی میں مظالم بند نہ ہوئے تو غاصب اسرائیلی رجیم کو مزاحمتی محاذ کی طرف سے ایک اور جھٹکے کا سامنا کرنا پڑے گا۔   بریگیڈیئر جنرل علی فدوی نے کہا کہ صیہونی حکومت کے …

Read More »