Breaking News
Home / Tag Archives: صہیونی

Tag Archives: صہیونی

صہیونی بندرگاہ ایلات پر ڈرون حملہ، مقاومت اسلامی عراق نے ذمہ داری قبول کرلی

مقاومت اسلامی عراق نے صہیونی بندرگاہ ایلات ہونے والے ڈرون حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔   عراقی تنظیم مقاومت اسلامی نے صہیونی بندرگاہ ایلات پر اتوار  کو علی الصبح ڈرون حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ تنظیم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے …

Read More »

صہیونیوں کا نتن یاہو کے خلاف احتجاج، قیدیوں کے تبادلے کا پر زور مطالبہ

صہیونی یرغمالیوں کے خاندان والوں نے بڑی تعداد نتن یاہو کی رہائش گاہ کے باہر جمع ہوکر کابینہ برخاست کرنے اور حماس کے ساتھ قیدیوں کا تبادلہ کرنے کا مطالبہ کیا۔   الجریزہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ علاقوں کے ہزاروں صہیونیوں نے حماس کے ہاتھوں یرغمالی ہونے والوں کے …

Read More »

صہیونی وزیراعظم اور وزیرجنگ کے درمیان گہرے اختلافات پائے جاتے ہیں، اسرائیلی ٹی وی

نت یاہو اور یواو گیلانت کے درمیان غزہ کی جنگ اور حماس کے خلاف کاروائی کے مسئلے پر شدید اختلافات پائے جاتے ہیں۔   صہیونی چینل 12 نے غزہ کے خلاف جنگ میں ناکامی کے بعد صہیونی حکومت میں پھوٹ پڑنے اور اعلی حکام کے درمیان مختلف معاملات پر شدید …

Read More »

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شام میں سب سے بڑی امریکی اڈے پر دوسرا حملہ

دیرالزور میں قائم امریکی فوجی اڈے پر 24 گھنٹوں کے دوران دوسرا بڑا ڈرون حملہ ہوا ہے۔  شام کے صوبے دیرالزور میں قائم امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپوٹنک نے کہا ہے کہ دیرالزور کے مشرق میں واقع تیل کے کنویں پر تعینات امریکی …

Read More »

فلسطین میں جنگی جرائم پر ایران نے امریکہ اور اسرائیل کو خبردار کردیا

ایرانی وزیرخارجہ نے غزہ میں صہیونی جنگی جرائم بند نہ ہونے کی صورت میں امریکہ اور اسرائیل کو خطرناک نتائج کے بارے میں انتباہ کیا ہے۔  الجزیرہ چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا کہ غزہ میں صہیونی جارحیت مکمل بند اور عارضی جنگ بندی …

Read More »

حماس کا خوف، دو ہزار صہیونی فوجی ڈیوٹی سے فرار، صہیونی سیکورٹی حکام پریشان

صہیونی میڈیا کے مطابق طوفان الاقصی کے نتیجے میں اسرائیلی فوج کو اپنی تشکیل کے بعد سے اب تک کا شدید ترین بحران درپیش ہے۔   صہیونی روزنامے یدیعوت احارونوت نے انکشاف کیا ہے کہ طوفان الاقصی کے بعد حماس کے خوف سے صہیونی فوج کے 200 سے زائد اہلکار …

Read More »

غزہ پر بمباری، امریکہ اور صہیونی حکومت کے درمیان کشیدگی، صہیونی اخبار

اسرائیلی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ پر بمباری کے حوالے سے اسرائیل اور امریکہ کے درمیان اختلافات مزید بڑھ گئے ہیں۔  اسپوٹنک کے حوالے سے کہا ہے کہ صہیونی اخبار یدیعوت احارونوت نے غزہ پر جاری صہیونی بمباری کے بارے میں تل ابیب اور واشنگٹن کے درمیان کشیدگی …

Read More »

شمالی محاذ پر حزب اللہ کی برتری، غزہ پر زمینی حملے میں اسرائیلی ناکامی کی اصل وجہ

طوفان الاقصی کے بعد نتن یاہو غزہ پر زمینی حملہ کرکے فلسطینیوں کو صٖفحہ ہستی سے مٹانا چاہتے تھے لیکن حزب اللہ نے لبنانی سرحدوں سے کامیاب حملے کرکے صہیونی فوج کو تقسیم کردیا جس سے اسرائیل کا منصوبہ اب تک عملی نہ ہوسکا۔   طوفان الاقصی شروع ہونے کے …

Read More »

صحافیوں کے خلاف صہیونی جنایات، بین الاقوامی قوانین کیا کہتے ہیں؟

جنیوا کنونشن اور اس سے ملحقہ پروٹوکولز میں اس بات پر تاکید کی گئی ہے کہ جنگ کے زمانے میں صحافیوں کے ساتھ عام شہریوں جیسا سلوک کیا جائے گا۔   طوفان الاقصی شروع ہونے کے بعد پیش آنے والے واقعات میں غزہ میں بے گناہ شہریوں کے قتل عام …

Read More »

صہیونی بکتربند "چیتا” جو فلسطین مقاومت کی جال میں پھنس گئی

غرب اردن کے شہر جنین میں فلسطینی جوانوں کے ساتھ جھڑپوں کے دوران مقاومتی تنظیموں نے صہیونی فوج کو چکمہ دیا۔ مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ویب سائٹ فلسطین الیوم نے رپورٹ دی ہے کہ جنین کہ جنگ میں فلسطینی جوان آسانی کے ساتھ صہیونی فورسز کو اپنی …

Read More »