Breaking News
Home / اخبار / امریکہ اور چین کے درمیان تائیوان کے معاملے پراختلافات برقرار

امریکہ اور چین کے درمیان تائیوان کے معاملے پراختلافات برقرار

امریکہ اور چین کے وزراء دفاع کے درمیان سنگاپور میں براہ راست ملاقات ہوئی۔ اس ملاقات میں تائیوان کے معاملے پر دونوں فریقوں کے درمیان اختلافات برقرار رہے۔

  رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ اور چین کے وزراء دفاع کے درمیان سنگاپور میں براہ راست ملاقات ہوئی۔ اس ملاقات میں  تائیوان کے معاملے پر دونوں فریقوں کے درمیان اختلافات برقرار رہے۔  اس حوالے سے چینی وزارت دفاع نے مزید بتایا کہ چینی وزیر دفاع نے تائیوان سے متعلق بیجنگ کے واضح موقف کا اعادہ کیا۔

چینی وزارت دفاع کے مطابق وزیر دفاع نے واضح کیا کہ چین تائیوان کی آزادی کی کسی بھی سازش کو ناکام بنا دے گا اور چین ملکی اتحاد کو مضبوطی سے برقرار رکھے گا۔ اس ملاقات میں امریکہ نے چین سے تائیوان کے معاملے پر عدم استحکام پیدا کرنے والے اقدامات سے گریز کا مطالبہ کیا۔

About خاکسار

Check Also

امریکی طلباء کے احتجاج کا دلچسب انداز/یونیورسٹی سربراہ کو فلسطینی پرچم پیش کر دیا

پیٹرز امریکن یونیورسٹی کے متعدد طلباء نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات منقطع کرنے کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے