Breaking News
Home / Tag Archives: شام

Tag Archives: شام

حسین امیر عبداللہیان کی موجودگی میں جدید ایرانی سفارت خانے کا افتتاح

ایرانی وزیرخارجہ نے شامی ہم منصب کے ساتھ دمشق میں سفارت خانے کی نئی عمارت کا افتتاح کیا۔   ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے شام کے دورے کے دوران دمشق میں جدید ایرانی سفارت خانے کاافتتاح کردیا۔ اس موقع پر عبداللہیان کے ہمراہ شامی وزیرخارجہ فیصل مقداد بھی موجود …

Read More »

دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر صہیونی دہشت گرد حملہ، عالمی ذرائع ابلاغ کا ردعمل

صہیونی فضائیہ کی جانب سے دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر حملے کی خبر بین الاقوامی میڈیا کی زینت بن گئی ہے۔   صہیونی حکومت کی جانب سے شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی سفارتخانے پر حملے کی خبر بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کی زینت بن گئی ہے۔ حملے کے …

Read More »

ایرانی سفارتی مشن پر حملہ کرکے اسرائیل نے ریڈلائن عبور کیا ہے، جان بولٹن

اقوام متحدہ میں سابق امریکی سفیر نے کہا ہے کہ ایرانی سفارت خانے پر اسرائیل نے حملہ کرکے ریڈلائن عبور کیا ہے۔   اقوام متحدہ میں امریکہ کے سابق سفیر جان بولٹن نے شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر اسرائیلی حملے کے بعد کہا ہے کہ اسرائیل …

Read More »

شام میں ایرانی سفارتخانے پر اسرائیلی حملہ، سینیئر کمانڈر سمیت 8 افراد جاں بحق

اسرائیل کے شام کے دارالحکومت دمشق میں ایران کے سفارتخانے پر میزائل حملے میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے جس میں متعدد سفارتکار بھی شامل ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے دمشق میں ایرانی سفارتخانے کے قونصلر سیکشن کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں عمارت …

Read More »

یمن، الحدیدہ پر امریکی اور برطانوی فوج کا حملہ

امریکہ اور برطانیہ نے یمن کی خودمختاری کو پامال کرتے ہوئے ساحلی صوبے الحدیدہ پر دوبارہ حملہ کیا ہے۔  المیادین نے کہا ہے کہ امریکی اور برطانوی جنگی جہازوں نے یمن کی فضائی حدود کی خلاف وزری اور خودمختاری کو پامال کرتے ہوئے یمنی ساحلی صوبے الحدیدہ پر دوبارہ حملہ …

Read More »

عراق اور شام پر امریکی حملے، بائیڈن کیا چاہتے ہیں؟

عراق اور شام میں مزاحمتی فورسز پر امریکی حملے بائیڈن حکومت کی خطے میں اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کی ناکام کوشش ہے۔   جمعے کو عالمی میڈیا نے شام اور عراق کی سرحد پر واقع مزاحمتی فورسز کے مقامات پر نامعلوم ذرائع سے حملوں کی خبر دی۔ اس دوران …

Read More »

چین کی عراق اور شام پر امریکی حملے کی مذمت

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عراق اور شام پر حالیہ امریکی حملے کی مذمت کرتے ہوئے تمام متعلقہ فریقوں سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کا مطالبہ کیا۔  رشیا ٹو ڈے  کے حوالے سے خبر دی ہے کہ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان "وانگ وینبن” نے آج ایک بیان …

Read More »

حزب اللہ نے میرون بیس کو دوسری بار نشانہ بنایا

لبنان کی حزب اللہ نے ایک بیان جاری کر کے مقبوضہ فسلطینی علاقوں کے سرحدی مقامات پر صیہونی فوج سے تعلق رکھنے والے میرون اڈے کو نشانہ بنانے کی اطلاع دی ہے۔   النشرہ ویب سائٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ لبنان کی حزب اللہ نے ایک نیا بیان …

Read More »

تہران، شام میں شہید ہونے والے فوجی مشیروں کی آخری رسومات میں عوام کی بھرپور شرکت

شام کے دارالحکومت دمشق پر اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے سپاہ پاسداران انقلاب کے تین فوجی مشیروں کی آخری رسومات ایران کے دارالحکومت میں ادا کردی گئیں، جہاں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور امریکہ اور اسرائیل کے خلاف شدید نعرے لگائے۔   شام کے دارالحکومت دمشق …

Read More »