Breaking News
Home / اخبار / حسین امیر عبداللہیان کی موجودگی میں جدید ایرانی سفارت خانے کا افتتاح

حسین امیر عبداللہیان کی موجودگی میں جدید ایرانی سفارت خانے کا افتتاح

ایرانی وزیرخارجہ نے شامی ہم منصب کے ساتھ دمشق میں سفارت خانے کی نئی عمارت کا افتتاح کیا۔

  ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے شام کے دورے کے دوران دمشق میں جدید ایرانی سفارت خانے کاافتتاح کردیا۔

اس موقع پر عبداللہیان کے ہمراہ شامی وزیرخارجہ فیصل مقداد بھی موجود تھے۔ انہوں نے گذشتہ ہفتے صہیونی دہشت گرد حملے میں متاثر ہونے والی عمارت کا بھی دورہ کیا۔

ایرانی وزیرخارجہ نے شام میں تعیینات ایرانی سفیر اور قونصل جنرل سے بھی ملاقات کی اور صہیونی حملے کے بعد پیش آنے والے حالات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

عبداللہیان نے سفارتی عملے کو تاکید کی کہ دہشت حملے کے باوجود ایرانی باشندوں کو سفارت خانے کی جانب سے ملنے والی سہولیات اور خدمات میں کمی نہیں آنا چاہئے۔

About خاکسار

Check Also

حزب اللہ کے صیہونی فوج کے اہم ٹھکانوں پر نئے حملے

لبنان کی حزب اللہ نے ایک نئی کارروائی میں مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صہیونی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے