Breaking News
Home / Tag Archives: امریکا

Tag Archives: امریکا

امریکا کی طرح پاکستانی یونیورسٹیز میں بھی غزہ مہم کا اعلان

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان نے تعلیمی اداروں میں غزہ مہم شروع کرنے کا اعلان کردیا۔  حوالے سے نقل کیا ہے کہ ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان حسن بلال ہاشمی نے پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان “وی آر ون سلوگن کے …

Read More »

امریکی ریاست فلوریڈا میں فائرنگ سے 9 افراد زخمی

امریکا کی ریاست فلوریڈا کے ساحل کے نزدیک فائرنگ سے 9 افراد زخمی ہوگئے۔  نقل کیا ہے کہ 2 گروپوں میں جھگڑے کے بعد فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس سے ساحل پر موجود لوگوں میں بھگدڑ مچ گئی۔ رپورٹس کے مطابق فائرنگ سے زخمی ہونے والوں میں 3 بچے بھی …

Read More »

امریکا میں تاریخ رقم، سابق صدر ٹرمپ کو گرفتار کر کے کاروباری جعلسازی کے 34 الزامات عائد

امریکا میں نئی تاریخ رقم ہوگئی، سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اداکارہ کو رقم کی ادائیگی سے متعلق کیس میں گرفتار کرکے ان پر کاروباری ریکارڈ میں جعلسازی کے 34 الزامات عائد کر دیے گئے، وہ مجرمانہ کارروائی کا سامنا کرنے والے پہلے امریکی صدر بن گئے۔ منگل کو امریکا …

Read More »

امریکا میں پاکستانی طلبہ کی تعداد میں سالانہ 17 فیصد اضافہ

امریکا کی ایک سرکاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سال 22-2021 کے دوران امریکا میں پاکستانی طلبہ کی تعداد میں سالانہ 17 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ رواں ہفتے واشنگٹن میں جاری ہونے والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بین الاقوامی طلبہ کے لیے امریکا پہلی ترجیح رہا ہے …

Read More »

امریکا: سینٹ لوئس کے ہائی اسکول میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک

امریکا کے شہر سینٹ لوئس میں ایک بندوق بردار حملہ آور نے تعلیمی ادارے میں فائرنگ کرکے دو خواتین کو ہلاک کردیا اور متعدد افراد زخمی ہوگئے جبکہ حملہ آور بھی مارا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجسنی ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق سینٹ لوئس پولیس کے سربراہ …

Read More »

امریکا ہمارا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان اور امریکا ماضی کو بھلا کر دوسرے ممالک کی طرف دیکھنے کے بجائے باہمی احترام اور اعتماد کی بنیاد تعلقات بحال رکھنے چاہیئں۔ اسلام آباد میں پاک-امریکا تعلقات کی 75 ویں سالگرہ پر منعقدہ تقریب سےخطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا …

Read More »

کیا پاکستان کو امریکا کی مسلسل مدد درکار ہوگی؟

پاکستان میں سیاستدان الیکشن الیکشن کھیل رہے ہیں یا بعض کو آرمی چیف کی تعیناتی یا عہدے میں توسیع کی فکر ستارہی ہے مگر یہ دونوں ہی وہ باتیں ہیں جو سیلاب متاثرین کے سامنے کی جائیں تو یہ ان کے زخموں پرنمک پاشی کے مترادف ہوگا۔ یہ مصیبت کا …

Read More »

دوحہ امن مذاکرات کے بعد ایران جوہری معاہدے کی بحالی کے امکانات محدوم

ایک امریکی عہدیدار نے کہا ہے دوحہ میں امریکا ایران مذاکرات کے بغیر کسی پیش رفت کے ختم ہونے کے بعد سال 2015 میں ایران کے ساتھ ہوئے جوہری معاہدے کی بحالی کے امکانات بہت خراب ہیں۔ عہدیدار نے شناخت پوشیدہ رکھنے کی شرط پر بتایا کہ آپ دوحہ مزاکرات …

Read More »

امریکا، چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنا بند کرے، چینی وزیر دفاع

چین کے وزیر دفاع وی فینگھ نے کہا ہے کہ دوطرفہ تعلقات بہتر بنانے کا انحصار امریکا پر ہے جو کہ نازک موڑ پر ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق انہوں نے ایشیا کے سیکیورٹی اجلاس میں متعدد بار کہا کہ چین جارحیت نہیں امن و استحکام …

Read More »

امریکا: ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ، 19 بچوں سمیت 21 افراد ہلاک

امریکی ریاست ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں 18 کمسن طالبعلم اور ایک ٹیچر سمیت 21 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق 18 سالہ ملزم منگل کے روز ایک پستول اور ممکنہ طور پر رائفل سے لیس ٹیکساس میں واقع ایک ایلیمنٹری اسکول میں داخل …

Read More »