Breaking News
Home / Tag Archives: آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی

Tag Archives: آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی

عراقی کردستان کے سربراہ کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

 رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے کچھ ہی دیر پہلے عراقی کردستان کے سربراہ  نیچروان بارزانی نے اعلی سطحی وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ بارزانی اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ تہران کے دورے پر ہیں۔ عراقی کردستان کے سربراہ نے صدر سید ابراہیم رئیسی، …

Read More »

ایران سری لنکا کی ترقی میں حصہ لینے کے لئے تیار ہے، صدر رئیسی

ایرانی صدر نے سری لنکا میں "اومااویا” ڈیم اور پاور پلانٹ کے کثیر الجہتی منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اس ملک کو تکنیکی اور انجینئرنگ خدمات کی فراہمی کے لئے ایران کی آمادگی کا اعلان کیا۔   ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے سری …

Read More »

عالمی یوم القدس، عوام کی بڑی تعداد میں شرکت پر صدر رئیسی کا اظہار تشکر

ایرانی صدر نے عالمی یوم القدس کے موقع پر پورے ملک میں عوام کی جانب سے کثیر تعداد میں ریلیوں میں شرکت پر شکریہ ادا کیا ہے۔   ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے عالمی یوم القدس کے موقع پر ایرانی عوام کی جانب سے فلسطین میں ظلم …

Read More »

ایران کے خلاف اسرائیلی جرائم کا جواب دیا جائے گا، ایرانی صدر

آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے کہا کہ مزاحمتی محاذ کے ہاتھوں پے درپے شکستوں اور ناکامیوں کے بعد صیہونی حکومت اس طرح کے جرائم کا ارتکاب کرکے اپنی ذلت آمیز شکست پر پردہ ڈالنے کی کوشش کر رہی ہے۔  منگل کی صبح ایک بیان میں ایرانی صدر آیت اللہ …

Read More »

40ویں عالمی قرآنی مقابلے کی اختتامی تقریب سے صدر رئیسی کا خطاب: معاشرے کو قرآن کی روشن آیات سے منور کرنا حفاظ اور قاریوں کا فرض ہے

ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی عالمی قرآنی مقابلے کے اختتام پر اپنے خطاب میں کہا ہے کہ انسانی ترقی اور معاشرے کی تعمیر قرآن کریم کی خصوصیات میں شامل ہے۔   ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے قرآن کریم کے 40ویں بین الاقوامی مقابلے کی اختتامی تقریب کے …

Read More »

اسلامی انقلاب، ایرانی قوم کی مزاحمت کا نتیجہ/ ایران دہشت گردی کے خلاف جنگ کا علمبردار ہے، صدر رئیسی

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا کہ ایران کا اسلامی انقلاب مجاہدین کی جدوجہد، شہداء کی قربانیوں اور ایرانی قوم کی مزاحمت کا نتیجہ ہے۔ مہر نیوز کے رپورٹر کے مطابق ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے تہران کے آزادی اسکوائر میں انقلاب اسلامی کی 45ویں …

Read More »

دبئی، موسمیاتی کانفرنس میں غاصب صہیونی صدر کی شرکت، ایرانی صدر احتجاجاً شرکت نہیں کریں گے

دبئی میں موسمیاتی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے ایرانی صدر رئیسی کے دورہ متحدہ عرب امارات کی خبریں میڈیا میں زیر گردش تھیں لیکن جمعرات کو اچانک اعلان کیا گیا کہ صدر رئیسی کانفرنس میں شرکت نہیں کریں گے۔   دبئی میں موسمیاتی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے …

Read More »

ایرانی صدر کا بریکس سربراہی اجلاس سے خطاب؛ غزہ مغرب کی اخلاقی گراوٹ کا منہ بولتا ثبوت ہے+ مکمل متن

ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ غزہ مغرب کی اخلاقی گراوٹ کا منہ بولتا ثبوت ہے، کہا کہ غزہ کی جنگ میں صیہونی حکومت کا ہدف غزہ کی آبادی کو ختم کرنا ہے اور اس جنگ کا بنیادی سبب صیہونی قبضے کا تسلسل ہے۔ …

Read More »

آج سب کو یہ طے کرنا ہوگا کہ کس محاذ پر کھڑے ہیں، او آئی سی اجلاس سے ایرانی صدر کا خطاب

ایرانی صدر رئیسی نے کہا نے او آئی سی اجلاس سے خطاب میں کہا کہ آج غزہ کی جنگ محور عزت اور محور شرارت کے درمیان تصادم ہے۔ آج سب کو یہ طے کرنا ہوگا کہ وہ کس محاذ پر ہیں۔   ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی …

Read More »

مصر سے تعلقات کی راہ میں کوئی مانع نہیں ہے، صدر رئیسی

صدر رئیسی نے مصر کے ہم منصب کے ساتھ ملاقات کے دوران کہا کہ ایران اور دوست ملک مصر کے درمیان تعلقات کی راہ میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔  سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ کے مشترکہ اجلاس کے موقع پر ایران کے صدر …

Read More »