Breaking News
Home / Tag Archives: آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی (page 4)

Tag Archives: آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی

علاقائی تنظیموں کے ساتھ موثر تعاون ایران کی ترجیح ہے، آیت اللہ رئیسی

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے پیر کے روز تہران میں بحر ہند کی ساحلی ریاستوں کی ایسوسی ایشن (آئی او آر اے) کے سیکریٹری جنرل سلمان الفاریسی سے ملاقات کی۔   ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے آج (پیر) صبح بحر ہند کی ساحلی ریاستوں کی ایسوسی …

Read More »

صدر رئیسی کی تیسری مرتبہ منتخب ہونے پر چینی صدر کو مبارک باد؛ باہمی مفادات اور احترام پر مبنی دو طرفہ تعلقات کی ہمہ گیر توسیع پر زور

ایران کے صدر نے اپنے تہنیتی پیغام میں اس بات پر زور دیا کہ چین، ایران جامع اسٹریٹجک شراکت داری کے اہداف کا حصول باہمی مفادات اور احترام پر مبنی تعلقات کی ہمہ گیر توسیع کا نمونہ ہے۔   ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے ایک تہنیتی …

Read More »

ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی: گزشتہ سال برآمدات میں 40 فیصد اضافہ ہوا ہے/ہمارے پاس پابندیوں کو چکمہ دینے والے افسران ہیں

ایران کے صدر نے کہا کہ دشمن کا ہم پر غصہ نہیں رکے گا جبکہ پیداواری شعبے میں سرگرم اور برآمد کنندگان پابندیوں کو چکمہ دینے والے افسر ہیں۔   ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے آج صبح (ہفتہ) کو تہران کے سربراہی سمٹ ہال میں منعقدہ …

Read More »

ایرانی صدر کی عراق کے نئے صدر کو منتخب ہونے پر مبارکباد

ایرانی صدر نے عبداللطیف راشد کے جمہوریہ عراق کے صدر منتخب ہونے پر عراق کی حکومت اور عوام کو مبارکباد پیش کی۔   آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے عبداللطیف راشد کے عراق کے صدر منتخب ہونے پر عراقی حکومت اور قوم کو اپنا تہنیتی پیغام ارسال کیا۔ آیت اللہ …

Read More »

امریکہ پابندیوں کی ناکامی کے بعد ایران کے عدم استحکام کا خواہاں ہے،ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی

صدر رئیسی نے کہا کہ پابندیوں کی ناکامی کے بعد امریکہ اور اس کے اتحادی ایران کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔   ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے آج (جمعرات) صبح قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں "CICA” کانفرنس کے رکن ممالک کے چھٹے …

Read More »

طلبہ اور اساتید دشمن کے جھوٹے خوابوں کو پورا نہ ہونے دیں، ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی

ایران کے صدر نے ملک میں حالیہ فسادات میں دشمن کے قدموں کے نشانات کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی یونیورسٹی کے طلباء اور اساتید بیدار ہیں اور دشمن کے جھوٹے خوابوں کو پورا نہیں ہونے دیں گے۔  ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے الزہرا …

Read More »

حالیہ سازش میں دشمنوں کی مداخلت کا مقصد ملک کو تنہا کرنا تھا جو ناکام ہوا، صدر رئیسی

ایرانی صدر نے ملک کو ترقی سے روکنے کو دشمن کی نئی سازش کی تیاری کا مقصد قرار دیا اور کہا کہ دشمن ملک کو تنہا کرنے کے ارادے سے میدان میں اترے تاہم اس سازش میں بھی ناکام رہے۔   ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے آج …

Read More »

ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نیویارک کا دورہ کریں گے

ایرانی حکومت کے ترجمان نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کے لئے نیویارک کا دورہ کریں گے۔   ایرانی حکومت کے ترجمان نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ایرانی صدر آیت اللہ …

Read More »

ایران کا موقف منطقی اور عقلی ہے، مذاکرات کو مغربی فریق نے مشکل میں ڈالا ہے، آیت اللہ رئیسی

ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی نے کہاکہ مذاکرات کے نتیجہ خیز ثابت ہونے کے لئے لیے طرفین کا عزم اور ارادہ ضروری ہے۔ اس ضمن میں ایران کا موقف منطقی اور عقلی ہے جبکہ واضح سی بات ہے کہ اگر مد مقابل بھی منطقی اور عقلی رویہ اختیار کرے تو …

Read More »

ایران اور فرانس کے صدور کی 2 گھنٹے طویل ٹیلیفونک گفتگو

ایرانی صدر نے اپنے فرانسیسی ہم منصب سے کہا کہ عالمی جوہری نگراں ادارے میں قرارداد پیش ہونا بحران ساز اور ایرانی قوم پر دباو بڑھانے کی غرض سے تھا جس نے سیاسی اعتماد کو نقصان پہنچایا۔   ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور فرانس کے صدر …

Read More »