Breaking News
Home / Tag Archives: آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی (page 3)

Tag Archives: آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی

اوپیک کے سیکرٹری جنرل کی ایرانی صدر سے ملاقات؛ اوپیک مغربی ممالک کو تفرقہ بازی سے روکے، آیت اللہ رئیسی

ایرانی صدر نے کہا کہ کچھ مغربی ممالک اوپیک کے رکن ممالک کے درمیان تفرقہ اور اختلافات پیدا کرنے کے خواہاں ہیں، لہذا اوپیک کے رکن ممالک اپنی ہم آہنگی کو مضبوط کر کے ان عزائم کا سد باب کریں۔  آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے اوپیک کے سکریٹری جنرل …

Read More »

ایرانی صدر "آیت اللہ رئیسی” سرکاری دورے پر انڈونیشیا روانہ

ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو کی سرکاری دعوت پر کچھ ہی دیر پہلے تہران سے انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ روانہ ہوگئے ہیں۔  ، ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اپنے انڈونیشیا کے ہم منصب جوکو ویدودو کی سرکاری دعوت پر کچھ دیر …

Read More »

ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی انڈونیشیا کا دورہ کریں گے

ایرانی صدر 22 مئی کو ایک اعلیٰ سطحی وفد کی سربراہی میں انڈونیشیا کا دورہ کریں گے۔  اسلامی جمہوری ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی پیر کو انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو کی سرکاری دعوت پر ایک اعلیٰ سطحی وفد کی سربراہی میں جکارتہ جائیں گے اور دونوں …

Read More »

پاکستانی وزیر اعظم کل آیت اللہ رئیسی سے ملاقات کریں گے

  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کل ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی سے بارڈر پر ملاقات کریں گے۔ ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی بجلی کے منصوبے سے متعلق تقریب میں شرکت کے لیے کل سیستان و بلوچستان کا دورہ کریں گے۔ گوادر کے لیے پاور منصوبے سے متعلق تقریب …

Read More »

ایرانی صدر کی ترکی ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو؛ صہیونی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے اسلامی یکجہتی ضروری ہے

ایرانی صدر نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو میں کہا کہ فلسطین پر غاصب صہیونی حکومت کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے اسلامی ممالک کے درمیان اتحاد اور یکجہتی کی ضرورت ہے۔   اسلامی جمہوری ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے …

Read More »

ایران کے صدر کی جانب سے اسلامی ممالک کے سربراہوں کو ماہ رمضان کی مبارک بادی

ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اسلامی ملکوں کے سربراہوں کے نام اپنے الگ الگ پیغامات میں ماہ مبارک رمضان کی آمد کی مناسبت سے مبارک باد پیش کی ہے۔  ، اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے مختلف مسلم ملکوں منجملہ پاکستان، عراق، ترکیہ، …

Read More »

صدر رئیسی کی بیلجیئم کے وزیر اعظم سے ٹیلی فونک گفتگو؛ محاذ آرائی کا نقصان اٹھانا پڑے گا، ایران تعمیری تعلقات کا فروغ چاہتا ہے، آیت اللہ رئیسی

ایرانی صدر نے کہا کہ ایران یورپ سمیت پوری دنیا کے ساتھ اچھے اور تعمیری تعلقات کا فروغ چاہتا ہے، یورپی علاقے ایران مخالف سازشوں کے لیے لانچ پیڈ نہ بنیں، اگر کوئی حکومت محاذ آرائی کا راستہ اختیار کرے گی تو اسے نقصان اٹھانا پڑے گا۔   ایرانی صدر …

Read More »

ایرانی بابصیرت عوام کی میدان میں ہمیشہ موجودگی نے دشمن کو مایوس کیا ہے، آیت اللہ رئیسی

ایرانی صدر نے شہر نہبندان کی جامع مسجد میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام کے اس عظیم الشان اجتماع اسلامی انقلاب کے نظریات کے دفاع کے لیے عوام کی آمادگی کا اظہار ہے۔   ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے صوبائی دوروں کے دوسرے …

Read More »

روسی قومی سلامتی کے سیکریٹری کی ایران کے صدر سے ملاقات؛ خطے کے ملکوں کا دوطرفہ تعاون ہی امریکی پابندیوں کا فیصلہ کن جواب ہے، آیت اللہ رئیسی

صدر رئیسی نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی اصولی پالیسی جنگ کی مخالفت کرنا ہے، کہا کہ جنگ کے دائرہ کار میں توسیع اور شدت تمام ممالک کے لیے باعث تشویش ہے۔   ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے بدھ کی …

Read More »