Breaking News
Home / اخبار / پاکستانی وزیر اعظم کل آیت اللہ رئیسی سے ملاقات کریں گے

پاکستانی وزیر اعظم کل آیت اللہ رئیسی سے ملاقات کریں گے

  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کل ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی سے بارڈر پر ملاقات کریں گے۔

ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی بجلی کے منصوبے سے متعلق تقریب میں شرکت کے لیے کل سیستان و بلوچستان کا دورہ کریں گے۔

گوادر کے لیے پاور منصوبے سے متعلق تقریب میں پاکستانی وزیر اعظم سمیت وفاقی وزرا اور صوبائی حکومت کے حکام شریک ہوں گے۔

About خاکسار

Check Also

غزہ پر جارحیت کی حمایت، امریکی محکمہ خارجہ کی خاتون عہدیدار احتجاجا مستعفی

امریکی دفتر خارجہ کی خاتون عہدیدار نے غزہ پر صہیونی جارحیت کی حمایت کرنے پر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے