Breaking News
Home / Tag Archives: صدر

Tag Archives: صدر

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان: ایران کا اسرائیل پر حملہ خوش آئند، صیہونی ریاست کے خلاف دفاع کا آغاز ،اب مسلم ممالک ساتھ دیں

وفاق المدارس الشیعہ کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی اور سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری نے ایران کے اسرائیل پر حملے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مظلوم فلسطینیوں کو حوصلہ ملا ہے کہ کوئی مسلم ملک تو ان کی مدد کو پہنچااور …

Read More »

پاکستانی وزیر اعظم کل آیت اللہ رئیسی سے ملاقات کریں گے

  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کل ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی سے بارڈر پر ملاقات کریں گے۔ ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی بجلی کے منصوبے سے متعلق تقریب میں شرکت کے لیے کل سیستان و بلوچستان کا دورہ کریں گے۔ گوادر کے لیے پاور منصوبے سے متعلق تقریب …

Read More »

ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی: گزشتہ سال برآمدات میں 40 فیصد اضافہ ہوا ہے/ہمارے پاس پابندیوں کو چکمہ دینے والے افسران ہیں

ایران کے صدر نے کہا کہ دشمن کا ہم پر غصہ نہیں رکے گا جبکہ پیداواری شعبے میں سرگرم اور برآمد کنندگان پابندیوں کو چکمہ دینے والے افسر ہیں۔   ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے آج صبح (ہفتہ) کو تہران کے سربراہی سمٹ ہال میں منعقدہ …

Read More »

امریکا کے آخر کیا مقاصد ہیں؟

امریکا کے منصب صدارت پر متمکن 80 سالہ صدر جو بائیڈن نے گزشتہ دنوں پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے متعلق ایک متنازعہ بیان دے کر ملک میں ایک نئی بحث کا آغاز کر دیا۔جو احباب پاک امریکا تعلقات کی تاریخ سے واقف ہیں ان کے لیے اس بیان میں کوئی …

Read More »

اتحاد ایک قوت ہے اور فتح کیلئے اتحاد درکار ہوتا ہے، چینی صدر

چین کے صدر شی جن پنگ نے عالمی طاقت کے طور پر چین کے عروج کو سراہتے ہوئے کمیونسٹ پارٹی کانگریس کا آغاز کر دیا اور زور دیا کہ ان کی قیادت میں متحد ہوں جو ملک کی تاریخ میں تیسری مدت کے لیے حکومت کرنے کی تیاری کر رہے …

Read More »

کیا پیوٹن کا ‘ فوج کو جزوی طور پر متحرک کرنے کا عمل’ یوکرین میں روسی مقاصد کو حاصل کر سکتاہے؟

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے 300,000 ریزرو کو حکم دیا ہے کہ وہ ایک ایسے دشمن کے خلاف ایک متنازعہ جنگ لڑنے کے لیے یوکرین جائیں جو مذہب سے تاریخ تک روس کے ساتھ بہت سی مشترکات رکھتا ہے۔ یہ فیصلہ پوٹن کے یوکرین کے حملے میں ایک بنیادی …

Read More »

پیوٹن نے روسی افواج کی تعداد بڑھانے کے حکم نامے پر دستخط کردیئے

روسی میڈیا نے اعلان کیا ہے کہ روسی صدر پیوٹن کے حکم پر روسی افواج میں ایک لاکھ چالیس ہزار کے قریب فوجیوں کو بڑھایا جائے گا۔   روس کے صدر ولاڈیمر پیوٹن نے آج جمعرات کے روز ایک حکم نامے پر دستخط کئے جس کی رو سے ان کی …

Read More »

ایٹمی جنگ کوئی جیت نہیں سکتا، پیوٹن

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ایٹمی جنگ میں کوئی فریق کامیابی حاصل نہیں کرسکتا اور ایسی جنگ کبھی نہیں چھڑنی چاہیے۔ مہر خبررساں ایجنسی نے عالمی میڈیا سے نقل کیاہےکہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ایٹمی جنگ میں کوئی فریق کامیابی حاصل نہیں کرسکتا اور …

Read More »

ایران کا موقف منطقی اور عقلی ہے، مذاکرات کو مغربی فریق نے مشکل میں ڈالا ہے، آیت اللہ رئیسی

ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی نے کہاکہ مذاکرات کے نتیجہ خیز ثابت ہونے کے لئے لیے طرفین کا عزم اور ارادہ ضروری ہے۔ اس ضمن میں ایران کا موقف منطقی اور عقلی ہے جبکہ واضح سی بات ہے کہ اگر مد مقابل بھی منطقی اور عقلی رویہ اختیار کرے تو …

Read More »

ایران اور فرانس کے صدور کی 2 گھنٹے طویل ٹیلیفونک گفتگو

ایرانی صدر نے اپنے فرانسیسی ہم منصب سے کہا کہ عالمی جوہری نگراں ادارے میں قرارداد پیش ہونا بحران ساز اور ایرانی قوم پر دباو بڑھانے کی غرض سے تھا جس نے سیاسی اعتماد کو نقصان پہنچایا۔   ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور فرانس کے صدر …

Read More »